Posted inTop News, بلاگ, بین الاقوامی

بھارت میں ووٹ مذہب کے نام پر تقسیم، بی جے پی اور کانگریس آمنے سامنے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق  بھارت میں حالیہ ریاستی انتخابات کے نتائج نے ملک میں بڑھتی ہوئی مذہبی سیاسی تقسیم کو مزید واضح کر دیا ہے۔ انتخابی نتائج کے مطابق ہندو ووٹرز کی بڑی تعداد وزیراعظم نریندر مودی کی جماعت بی جے پی کے ساتھ کھڑی نظر آئی، جبکہ مسلم ووٹرز […]

Gift this article