Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

پاکستان ویمن ٹیم کا ٹی ٹوئنٹی سیریز میں فاتحانہ آغاز، زمبابوے کو 153 رنز سے شکست

1 minute read
Pakistan Women's Team Makes Winning Start in T20 Series, Defeats Zimbabwe by 153 Runs-PCB

Pakistan Women's Team Makes Winning Start in T20 Series, Defeats Zimbabwe by 153 Runs-PCB

پاکستان ویمن ٹیم نے زمبابوے ویمن کے خلاف تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے پہلے میچ میں 153 رنز کی بڑی کامیابی حاصل کرلی۔

نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 5 وکٹوں کے نقصان پر 237 رنز کا پہاڑ کھڑا کیا، جس کے جواب میں زمبابوے کی ٹیم صرف 84 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔

پاکستان کی جانب سے عائشہ ظفر نے شاندار اور جارحانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ناقابلِ شکست 102 رنز بنائے انہوں نے 47 گیندوں پر 15 چوکوں اور 2 چھکوں کی مدد سے اپنی سنچری مکمل کی اور اننگز کی آخری گیند پر چوکا لگا کر یہ سنگِ میل عبور کیا۔

عالیہ ریاض نے بھی برق رفتار بیٹنگ کرتے ہوئے 23 گیندوں پر 48 رنز اسکور کیے، جبکہ گل فیروزہ نے 37 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی کپتان فاطمہ ثنا 21 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہیں۔

ہدف کے تعاقب میں زمبابوے کی بیٹنگ لائن پاکستانی باولر کے سامنے بے بس دکھائی دی۔ نتاشا نے 24، ایڈل نے 18 اور بیزا نے 10 رنز بنائے جبکہ ٹیم کی سات بیٹرز ڈبل فگر میں بھی داخل نہ ہوسکیں۔

پاکستان کی جانب سے کپتان فاطمہ ثنا نے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، سعدیہ اقبال اور نتالیہ پرویز نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں جبکہ رامین شمیم نے ایک وکٹ اپنے نام کی۔

یاد رہے کہ پاکستان ویمن ٹیم اس سے قبل ون ڈے سیریز میں بھی زمبابوے کو 0-3 سے کلین سوئپ کرچکی ہے۔ 

Tags: اردو انٹرنیشنل پاکستان ویمن کرکٹ فاطمہ ثناء کرکٹ

Post navigation

Previous: ڈھاکا ٹیسٹ: بنگلادیش نے پاکستان کو 104 رنز سے شکست دیدی
Next: سعودی عرب کے ایران پر خفیہ حملوں کا انکشاف، خطے میں نئی سفارتی ہلچل

Former New Zealand captain Kane Williamson announces retirement from international cricket-AFP
  • کھیل

نیوزی لینڈ کے سابق کپتان کین ولیمسن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

FIFA World Cup 2026: USA's stunning victory, Canada and Bosnia's match tied-Getty Images
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ 2026: امریکا کی شاندار فتح، کینیڈا اور بوسنیا کا میچ برابر

FIFA Rankings: Argentina becomes world' number one team again, Pakistan also improves-Getty Images
  • کھیل

فیفا رینکنگ: ارجنٹینا دوبارہ دنیا کی نمبر ون ٹیم بن گئی، پاکستان کی بھی ترقی

یہ بھی پڑہیے

Former New Zealand captain Kane Williamson announces retirement from international cricket-AFP
  • کھیل

نیوزی لینڈ کے سابق کپتان کین ولیمسن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

FIFA World Cup 2026: USA's stunning victory, Canada and Bosnia's match tied-Getty Images
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ 2026: امریکا کی شاندار فتح، کینیڈا اور بوسنیا کا میچ برابر

The UN has declared the actions of the Afghan morality police a violation of fundamental rights.
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی

افغان اخلاقی پولیس کی کارروائیاں، اقوام متحدہ نے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی قرار دے دیا

Trump claims deal with Iran is close, Tehran denies final decision
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا ایران سے معاہدہ قریب ہونے کا دعویٰ، تہران کا حتمی فیصلے سے انکار

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

The UN has declared the actions of the Afghan morality police a violation of fundamental rights.
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی

افغان اخلاقی پولیس کی کارروائیاں، اقوام متحدہ نے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی قرار دے دیا

Trump claims deal with Iran is close, Tehran denies final decision
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا ایران سے معاہدہ قریب ہونے کا دعویٰ، تہران کا حتمی فیصلے سے انکار

Former caretaker Prime Minister of Pakistan's stance Relations with Kabul should be based on respect and sovereignty
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

سابق نگران وزیراعظم پاکستان کا مؤقف: کابل سے تعلقات احترام اور خودمختاری پر مبنی ہوں

Dispute over Mari Energies' gas sale, formal complaint sent to Prime Minister
  • Top News
  • پاکستان
  • کاروبار

ماری انرجیز کی گیس فروخت پر تنازع، وزیراعظم کو باضابطہ شکایت ارسال

Pakistan's Human Capital Investing in Parents and Early Childhood is the Need of the Hour
  • Top News
  • پاکستان

پاکستان کا انسانی سرمایہ: والدین اور ابتدائی بچپن پر سرمایہ کاری وقت کی اہم ضرورت

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.