Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • پاکستان

گوجرانوالہ :5 افراد کو فائرنگ کرکے قتل کر نے والے 5 ملزمان گرفتار

1920x1080.psd (41)

گوجرانوالہ :5 افراد کو فائرنگ کرکے قتل کر نے والے 5 ملزمان گرفتار

سی پی او گوجرانوالہ پولیس ایاز سلیم نے بذریعہ سوشل میڈیا پریس کانفرنس بتایا کہ گوجرانوالہ میں تین دن قبل تھانہ پیپلز کالونی کے علاقہ میں دن دیہاڑے پانچ افراد کو فائرنگ کرکے قتل کر نے والے پانچ ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ،فائرنگ کا یہ واقعہ دیرینہ دشمنی کا ساخشانہ تھا .

سی پی او گوجرانوالہ ایاز سلیم نے بذریعہ سوشل میڈیا پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ تین دن قبل دن دیہاڑے پانچ افراد کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا تھاجن میں رانا افتخار عرف رانا کھاری چار ساتھیوں سمیت جان بحق ہوگئے تھے .انھوں نے سوشل میڈیا پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ فائرنگ کا واقعہ درینہ دشمنی کا ساخشانہ تھا اور مقتول پارٹی پر چند سال پہلے بھی دو حملے کیے جا چکے تھے لیکن پہلے حملوں میں مقتول رانا افتخار عرف رانا کھاری محفوظ رہے جبکہ اس کے ساتھی جان بحق ہوئے .

سی پی او نے کہاکہ ملزمان کی گرفتاری پولیس کے لیے ایک چیلنج تھی لیکن پولیس نے سائنٹیفک انداز میں تحقیقات کرتے ہوئے صرف دو دن میں تمام قاتلوں کو گرفتارکرلیا اور گرفتارہونے والے ملزمان میں سے دو ملزم پہلے بھی قتل کے مقدمات میں اشتہاری تھے .سی پی او نے کہاکہ گوجرانوالہ پولیس ایک سال میں ساٹھ کے قریب اشتہاریوں کو بیرون ممالک سے پکڑ کر واپس لاچکی ہے اور کوئی بھی مجرم پولیس کے ہاتھ سے نہیں بچ سکے گا ..

Post navigation

Previous: شوگر مل والے کرکٹ چلارہے ہیں ،جاوید میانداد
Next: پاکستان بھر میں چینی شہریوں کی سیکیورٹی مزید سخت کرنے کا فیصلہ

Making Pakistan a history or geography is a foolish idea ISPR
  • Top News
  • انڈیا
  • پاکستان

پاکستان کو تاریخ یا جغرافیہ بنانے کی بات احمقانہ سوچ ہے : آئی ایس پی آر

Iran threatens America, Gulf of Oman could become graveyard for American warships
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی امریکا کو دھمکی، خلیج عمان امریکی جنگی جہازوں کا قبرستان بن سکتی ہے

UAE's categorical response to Iran No external power needed for self-defense
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

یو اے ای کا ایران کو دوٹوک جواب، اپنے دفاع کے لیے کسی بیرونی طاقت کی ضرورت نہیں

یہ بھی پڑہیے

Mohammad Abbas crosses historic milestone of 1000 wickets in professional cricket-PCB
  • کھیل

محمد عباس نے پروفیشنل کرکٹ میں 1000 وکٹوں کا تاریخی سنگِ میل عبور کرلیا

Messi and Ronaldo close to setting new world record at 2026 World Cup-Getty Images
  • کھیل

میسی اور رونالڈو 2026 ورلڈ کپ میں نیا عالمی ریکارڈ بنانے کے قریب

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Making Pakistan a history or geography is a foolish idea ISPR
  • Top News
  • انڈیا
  • پاکستان

پاکستان کو تاریخ یا جغرافیہ بنانے کی بات احمقانہ سوچ ہے : آئی ایس پی آر

Iran threatens America, Gulf of Oman could become graveyard for American warships
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی امریکا کو دھمکی، خلیج عمان امریکی جنگی جہازوں کا قبرستان بن سکتی ہے

UAE's categorical response to Iran No external power needed for self-defense
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

یو اے ای کا ایران کو دوٹوک جواب، اپنے دفاع کے لیے کسی بیرونی طاقت کی ضرورت نہیں

Iran warns Trump administration, American people will now pay the economic price
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی ٹرمپ انتظامیہ کو وارننگ، معاشی قیمت اب امریکی عوام چکائیں گے

Major operation in Africa, US and Nigerian forces kill ISIS leader
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

افریقہ میں بڑا آپریشن، امریکی اور نائجیرین فورسز نے داعش رہنما کو ہلاک کر دیا

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.