Posted inTop News

ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو 60 رنز سے ہرا دیا

ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو 60 رنز سے ہرا دیا اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں آئی سی سی ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے 10ویں میچ میں آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو 60 رنز سے شکست دے دی۔ تعاقب (149) میں نیوزی لینڈ کی بیٹنگ […]

Gift this article