Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • پاکستان

خواتین کے کردار کے بغیر معیشت اچھی نہیں ہوسکتی،خواتین کو بلاسود قرض دیں گے: بلاول بھٹو

Copy of white (41)

خواتین کے کردار کے بغیر معیشت اچھی نہیں ہوسکتی،خواتین کو بلاسود قرض دیں گے: بلاول بھٹو

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور میں خواتین کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ خواتین کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنےکے لیے بلاسود قرض دیں گے، پیپلز پارٹی پر جب بھی کوئی مشکل وقت آیا ہے تو خواتین آگے آئی ہیں۔جنرل ضیاء کی آمریت کا بیگم نصرت بھٹو اور بےنظیر بھٹو نے مقابلہ کیا۔

بلاول بھٹو نے کہا کہ پیپلز پارٹی کا نظریہ یہ ہےکہ ہم اپنی خواتین کے ساتھ اچھا سلوک رکھیں۔انہوں نے مزید کہا کہ پیدائش کے بعد بچےکی غذائی ضروریات پوری کرنےکے لیے بچے کے خاندان کو مرکز صحت سے ہزار دن کی خوراک کا فنڈ ملےگا۔

بلاول بھٹو زرداری کاکہنا ہےکہ خواتین کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنےکے لیے بلاسود قرض دیں گے، پیپلز پارٹی پر جب بھی کوئی مشکل وقت آیا ہے تو خواتین آگے آئی ہیں

چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ خواتین کو بلاسود قرض دیں گے،ہم چاہتے ہیں ہر شعبے میں خواتین کا کردار ویسا ہی ہو جیسا مردکا ہوتا ہے.

چیئرمین پیپلزپارٹی کا کہنا تھا کہ وہ خواتین کی اس طرح خدمت کرنا چاہتے ہیں جیسے بیٹا اپنی والدہ کی کرتا ہے، ملکی معیشت تب تک اچھی نہیں ہوسکتی جب تک اس میں خواتین کا کردار نہ ہو۔ان کاکہنا تھا کہ ہم چاہتے ہیں کہ ہر شعبے میں خواتین کا کردار ویسا ہی ہو جیسا مردکا ہوتا ہے۔

Post navigation

Previous: فلسطینی جنگجوؤں کی جانب سے گھات لگا کر حملہ،9 اسرائیلی فوجی ہلاک
Next: تھر کول پاور پراجیکٹ نے 2 ارب ڈالر کا مالیاتی حدف مکمل کرلیا

Delay in Budget 2026-27, government faces concerns from IMF and allies
  • Top News
  • پاکستان

بجٹ 2026-27 میں تاخیر، حکومت کو آئی ایم ایف اور اتحادیوں کے تحفظات کا سامنا

Ishaq Dar, Kuwaiti Foreign Minister discuss, agree to continue diplomacy
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسحاق ڈار اور کویتی وزیر خارجہ کی گفتگو، سفارت کاری جاری رکھنے پر اتفاق

Briefing on Iran war in US Senate, easing of sanctions conditional on nuclear program
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکی سینیٹ میں ایران جنگ پر بریفنگ، پابندیوں میں نرمی جوہری پروگرام سے مشروط

یہ بھی پڑہیے

FIFA World Cup 2026: Record number of players, event becomes biggest tournament in history-FIFA
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ 2026: کھلاڑیوں کی ریکارڈ تعداد، ایونٹ تاریخ کا سب سے بڑا ٹورنامنٹ بن گیا

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Delay in Budget 2026-27, government faces concerns from IMF and allies
  • Top News
  • پاکستان

بجٹ 2026-27 میں تاخیر، حکومت کو آئی ایم ایف اور اتحادیوں کے تحفظات کا سامنا

Ishaq Dar, Kuwaiti Foreign Minister discuss, agree to continue diplomacy
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسحاق ڈار اور کویتی وزیر خارجہ کی گفتگو، سفارت کاری جاری رکھنے پر اتفاق

Briefing on Iran war in US Senate, easing of sanctions conditional on nuclear program
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکی سینیٹ میں ایران جنگ پر بریفنگ، پابندیوں میں نرمی جوہری پروگرام سے مشروط

Russia launches major airstrike on Ukraine, killing 10 people, injuring dozens
  • Top News
  • بین الاقوامی

روس کا یوکرین پر بڑا فضائی حملہ، 10 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

Iran angered by Israeli actions in Lebanon, requests Pakistan's help to reduce tensions
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

لبنان میں اسرائیلی کارروائیوں پر ایران برہم، کشیدگی کم کرانے کے لیے پاکستان سے مدد کی درخواست

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.