Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

کرسٹیانو رونالڈو نے فٹ بال تاریخ کا منفرد ریکارڈ اپنے نام کر لیا

1 minute read
https://urduintl.com/cristiano-ronaldo-sets-a-unique-record-in-football-history-Getty Images

https://urduintl.com/cristiano-ronaldo-sets-a-unique-record-in-football-history-Getty Images

کرسٹیانو رونالڈو نے فٹ بال کی تاریخ میں ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا پرتگالی سپر اسٹار دنیا کے پہلے فٹبالر بن گئے ہیں جنہوں نے تین مختلف بڑی قومی لیگز میں 100 یا اس سے زائد گول اسکور کیے۔

یہ تاریخی سنگِ میل انہوں نے النصر کی الشباب  کے خلاف 2-4 کی فتح کے دوران عبور کیا، جہاں رونالڈو نے 75ویں منٹ میں گول کرکے سعودی پرو لیگ میں اپنے 100 گول مکمل کیے انہوں نے یہ کارنامہ صرف 105 میچز میں انجام دیا۔

اس سے قبل رونالڈو مانچسٹر یونائیٹڈ کے لیے پریمیئر لیگ میں 103 اور ریال میڈرڈ  کی جانب سے لا لیگا میں 311 گول کر چکے ہیں، جبکہ جوونٹس ایف سی  کے ساتھ سیری اے میں بھی 81 گول اسکور کر چکے ہیں۔

رونالڈو چار مختلف لیگز میں گولڈن بوٹ جیتنے والے پہلے فٹبالر بھی ہیں، جبکہ النصر کو امید ہے کہ وہ اس سیزن میں ٹیم کو سعودی پرو لیگ اور اے ایف سی چیمپئنز لیگ ٹو کے ٹائٹل جتوانے میں اہم کردار ادا کریں گے۔

Tags: اردو انٹرنیشنل فٹبال کرسٹیانو رونالڈو

Post navigation

Previous: پاکستان کے سابق کپتان اظہر علی اسکاٹ لینڈ کرکٹ ٹیم کے کنسلٹنٹ مقرر
Next: آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر منظور کرلیے، نئی شرائط بھی عائد

Bangladesh beat Australia in ODI after 21 years-BCB
  • کھیل

بنگلادیش نے 21 سال بعد آسٹریلیا کو ون ڈے میں شکست دیدی

Asian Games 2026: PCB announces 15-member national squad-PCB
  • کھیل

ایشین گیمز 2026: پی سی بی کا 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان،صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر

Pakistani-born Zidan Iqbal's participation in the FIFA World Cup-X
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ میں پاکستانی نژاد زیدان اقبال کی شرکت

یہ بھی پڑہیے

26 militants killed in operation on terrorist hideouts near Afghan border
  • Top News
  • پاکستان

افغان سرحد کے قریب دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کارروائی، 26 شدت پسند مارے گئے

Pakistan appeals to the international community to reduce tensions and adopt the path of peace
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

پاکستان کی عالمی برادری سے اپیل، کشیدگی کم کر کے امن کی راہ اپنائی جائے

Iran's major response after US attacks, claims to have hit 21 US military targets
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکی حملوں کے بعد ایران کا بڑا ردعمل، 21 امریکی فوجی اہداف نشانہ کا دعویٰ

Bangladesh beat Australia in ODI after 21 years-BCB
  • کھیل

بنگلادیش نے 21 سال بعد آسٹریلیا کو ون ڈے میں شکست دیدی

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

26 militants killed in operation on terrorist hideouts near Afghan border
  • Top News
  • پاکستان

افغان سرحد کے قریب دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کارروائی، 26 شدت پسند مارے گئے

Pakistan appeals to the international community to reduce tensions and adopt the path of peace
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

پاکستان کی عالمی برادری سے اپیل، کشیدگی کم کر کے امن کی راہ اپنائی جائے

Iran's major response after US attacks, claims to have hit 21 US military targets
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکی حملوں کے بعد ایران کا بڑا ردعمل، 21 امریکی فوجی اہداف نشانہ کا دعویٰ

The decision to further strengthen political and economic cooperation between North Korea and China
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

شمالی کوریا اور چین کا سیاسی و اقتصادی تعاون مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ

Negotiations with Iran are ongoing, agreement is likely in two to three days Trump
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران سے مذاکرات جاری، دو سے تین روز میں معاہدے کا امکان: ٹرمپ

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.