Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

کرسٹیانو رونالڈو دنیا کے پہلے کھرب پتی فٹبالر بن گئے

Cristiano Ronaldo becomes the world's first trillionaire footballer-Getty images

Cristiano Ronaldo becomes the world's first trillionaire footballer-Getty images

پرتگال سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور تاریخی سنگِ میل عبور کرتے ہوئے دنیا کے پہلے کھرب پتی فٹبالر ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔

امریکی مالیاتی جریدے بلوم برگ کے تازہ بلینیئرز انڈیکس کے مطابق رونالڈو کی مجموعی دولت کا تخمینہ 1.4 ارب ڈالر لگایا گیا ہے، جو پاکستانی کرنسی میں 3 کھرب 93 ارب روپے سے زائد بنتی ہے۔

40 سالہ رونالڈو کی دولت میں نمایاں اضافہ اس وقت دیکھنے میں آیا جب انہوں نے 2023 میں سعودی فٹبال کلب النصر کے ساتھ سالانہ 177 ملین پاؤنڈ مالیت کا معاہدہ کیا اس معاہدے نے انہیں فٹبال کی تاریخ کا سب سے زیادہ معاوضہ لینے والا کھلاڑی بنا دیا۔

بلومبرگ کے مطابق، رونالڈو نے 2002 سے 2023 کے دوران صرف تنخواہوں کی مد میں 550 ملین ڈالر کمائے، جب کہ معروف اسپورٹس برانڈ  کے ساتھ اسپانسرشپ ڈیل سے انہیں سالانہ 18 ملین ڈالر حاصل ہوئے۔ دیگر برانڈز کے اشتہارات سے ان کی آمدنی 175 ملین ڈالر سے تجاوز کر گئی۔

رونالڈو اب ان چند کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل ہو گئے ہیں جنہوں نے کھیل کی دنیا میں ارب پتی کا درجہ حاصل کیا، جن میں مائیکل جارڈن، لیبرون جیمز، ٹائیگر ووڈز اور راجر فیڈرر شامل ہیں۔

Tags: اردو انٹرنیشنل فٹبال کرسٹیانو رونالڈو

Post navigation

Previous: آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے پاکستان کو 107 رنز سے شکست دے دی
Next: ٹرمپ نے اسرائیل اور حماس کو غزہ معاہدے پر راضی کیسے کیا ؟

FIFA Rankings: Argentina becomes world' number one team again, Pakistan also improves-Getty Images
  • کھیل

فیفا رینکنگ: ارجنٹینا دوبارہ دنیا کی نمبر ون ٹیم بن گئی، پاکستان کی بھی ترقی

FIFA World Cup 2026 begins with a triumphant start, with hosts Mexico defeating South Africa 0-2-Getty Images
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ 2026 کا فاتحانہ آغاز، میزبان میکسیکو نے جنوبی افریقا کو 0-2 سے شکست دیدی

Bangladesh wins first ODI series against Australia after 21 years of wait-BCB
  • کھیل

21 سالہ انتظار ختم، بنگلہ دیش نے پہلی بار آسٹریلیا سے ون ڈے سیریز جیت لی

یہ بھی پڑہیے

Former caretaker Prime Minister of Pakistan's stance Relations with Kabul should be based on respect and sovereignty
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

سابق نگران وزیراعظم پاکستان کا مؤقف: کابل سے تعلقات احترام اور خودمختاری پر مبنی ہوں

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Former caretaker Prime Minister of Pakistan's stance Relations with Kabul should be based on respect and sovereignty
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

سابق نگران وزیراعظم پاکستان کا مؤقف: کابل سے تعلقات احترام اور خودمختاری پر مبنی ہوں

Dispute over Mari Energies' gas sale, formal complaint sent to Prime Minister
  • Top News
  • پاکستان
  • کاروبار

ماری انرجیز کی گیس فروخت پر تنازع، وزیراعظم کو باضابطہ شکایت ارسال

Pakistan's Human Capital Investing in Parents and Early Childhood is the Need of the Hour
  • Top News
  • پاکستان

پاکستان کا انسانی سرمایہ: والدین اور ابتدائی بچپن پر سرمایہ کاری وقت کی اہم ضرورت

Taliban commander sentenced to 42 years in prison for kidnapping American journalist
  • Afghanistan
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

امریکی صحافی کے اغوا کیس میں طالبان کمانڈر کو 42 سال قید کی سزا

Missile attack near Oman coast, 3 Indian personnel missing, India summons US diplomat
  • Top News
  • امریکہ
  • انڈیا
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

عمان کے ساحل کے قریب میزائل حملہ، 3 بھارتی اہلکار لاپتا ، بھارت نے امریکی سفارتکار طلب کر لیا

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.