Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

ایشین اتھلیٹکس فیڈریشن کی اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے پر پاکستان کو مبارکباد

Congratulations to Pakistan for winning gold medal in Asian Athletics Federation Olympics

Congratulations to Pakistan for winning gold medal in Asian Athletics Federation Olympics

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق ایشین اتھلیٹکس فیڈریشن نے پیرس اولمپکس میں طلائی تمغہ جیتنے پر پاکستان کو مبارکباد دی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایشین اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر جنرل دہلان نے چیئرمین ساؤتھ ایشین اتھلیٹکس فیڈریشن محمد اکرم ساہی کو خط لکھا ہے اور اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے پر مبارک باد دی۔

ایشین اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر جنرل دہلان نے اپنے خط میں کہا ہے کہ ارشد ندیم کی کامیابی پورے ایشیاء میں تاریخی اہمیت کی حامل ہے، اکرم ساہی نے کئی سال پہلے ارشد ندیم کی صلاحیتوں کو پرکھا اور اُسے سپورٹ کیا۔

صدر ایشین اتھلیٹکس فیڈریشن کاکہنا تھا کہ یقین ہے پاکستان اتھلیٹکس مزید کامیابیاں سمیٹے گی۔

Tags: اردو انٹرنیشنل اردو کھیل ارشد ندیم اولمپک گیمز اولمپکس 2024 ایشین اتھلیٹکس فیڈریشن پیرس اولمپکس 2024 کھیل کھیل کی اردو خبر

Post navigation

Previous: خیبرپختونخوا کے وزیر شکیل احمد ‘کرپشن اور بیڈ گورننس’ پر مستعفی
Next: پاکستانی پلیئر حذیفہ شاہد نے جاپان جونیئر اوپن سکواش چیمپیئن شپ جیت لی

  • کھیل

پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز نے راولپنڈیز کو 7 وکٹ سے شکست دیدی

Lahore Qalandars announce to fulfill wish of young fan suffering from cancer-X
  • کھیل

لاہور قلندرز کا کینسر میں مبتلا کمسن مداح کی خواہش پوری کرنے کا اعلان

Three key directors of Bangladesh Cricket Board resign-BCB
  • کھیل

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے تین اہم ڈائریکٹر مستعفی

یہ بھی پڑہیے

  • کھیل

پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز نے راولپنڈیز کو 7 وکٹ سے شکست دیدی

Lahore Qalandars announce to fulfill wish of young fan suffering from cancer-X
  • کھیل

لاہور قلندرز کا کینسر میں مبتلا کمسن مداح کی خواہش پوری کرنے کا اعلان

Gwadar's rapid development is on the way to becoming a new center of global trade.
  • Top News
  • پاکستان

گوادر کی تیز رفتار ترقی، عالمی تجارت کا نیا مرکز بننے کی راہ پر

Missile debris incident in UAE 3 Pakistanis injured, Prime Minister's immediate response
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

یو اے ای میں میزائل ملبہ گرنے کا واقعہ: 3 پاکستانی زخمی، وزیراعظم کا فوری ردعمل

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

Gwadar's rapid development is on the way to becoming a new center of global trade.
  • Top News
  • پاکستان

گوادر کی تیز رفتار ترقی، عالمی تجارت کا نیا مرکز بننے کی راہ پر

Missile debris incident in UAE 3 Pakistanis injured, Prime Minister's immediate response
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

یو اے ای میں میزائل ملبہ گرنے کا واقعہ: 3 پاکستانی زخمی، وزیراعظم کا فوری ردعمل

Trump's final warning on the Strait of Hormuz Threat of war or pressure, tension in the region at a new level
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز پر ٹرمپ کی آخری وارننگ: جنگ کا خطرہ یا دباؤ، خطے میں کشیدگی نئی سطح پر

Big battle in Iranian airspace Iran claims to have shot down US warplane and helicopter
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایرانی فضاؤں میں بڑا معرکہ: ایران کا امریکی جنگی طیارے اور ہیلی کاپٹر گرانے کا دعویٰ

Big drop after record increase, petrol price reduced by Rs 80
  • Top News
  • پاکستان

ریکارڈ اضافے کے بعد بڑی کمی، پیٹرول کی قیمت میں 80 روپے کی کمی

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.