Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • بین الاقوامی

چاڈ: 2 برادریوں کے درمیان تصادم ، 42 افراد ہلاک

2122355151aae8e

چاڈ: 2 برادریوں کے درمیان تصادم ، 42 افراد ہلاک

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) مشرقی چاڈ میں دو برادریوں کے درمیان تصادم میں کم از کم 42 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی خبر کے مطابق حکام نے اکثر زمینی تنازعات کا شکار رہنے والے وسیع افریقی ملک کے صحرائی علاقے میں ہلاکتوں کی تصدیق کی۔

وزارت نے عوامی سلامتی یہ نہیں بتایا کہ تصادم میں کون ملوث تھا اوریہ کتنی دیر تک جاری رہا لیکن اس علاقے میں کسانوں اور خانہ بدوشوں یا دیگر گروہوں کے درمیان اکثر جھڑپیں ہوتی رہتی ہیں ۔

وزارت نے ایک بیان میں کہا کہ تازہ ترین جھڑہ کے بعد جائے وقوعہ سے 175 افراد کو گرفتار کیا گیا، جہاں گاؤں کے بڑے حصے کو مسلح افراد نے نذر آتش کردیا۔

وزارت عوامی سلامتی نے اپنی ویب سائٹ پر کہا کہ اس مہلک تنازع میں اب تک 42 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

چاڈ کی میڈیا رپورٹس میں کہا گیا کہ لڑائی کئی روز تک جاری رہی جب کہ بعض رپورٹس میں کہا گیا کہ یہ اتوار کو شروع ہوئی تاہم حکام کی جانب سے ان رپورٹس کی تصدیق نہیں ہو سکی۔

پبلک سیکیورٹی کے وزیر نے اے ایف پی کو ارسال ٹیلی فونک پیغام میں کہا کہ صورتحال قابو میں ہے اور میں مختلف فریقوں کے درمیان مفاہمت کی کوشش کر رہا ہوں۔

وزیر مزید نے کہا کہ وہ اس مقام پر موجود تھے، وہ حکومتی اور فوجی وفد کی سربراہی کر رہے تھے جس کا مقصد واقعے پر مکمل روشنی ڈالنا تھا۔

Tags: اے ایف پی تصادم مشرقی چاڈ نذر آتش

Post navigation

Previous: ناران میں گلیشیئر گرنے کی وجہ سے متعدد ہوٹل تباہ
Next: پشاور میں کے ایف سی کی 2 فرنچائز زبردستی بند کروا دی گئیں

Pakistan's Growing Mediation Role in Global Disputes A Look at Diplomatic History
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

عالمی تنازعات میں پاکستان کا بڑھتا ہوا ثالثی کردار:سفارتی تاریخ پر ایک نظر

Peace talks Chances of immediate agreement low, but diplomatic progress important Report
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امن مذاکرات:فوری معاہدے کے امکانات کم، مگر سفارتی پیش رفت اہم قرار: رپورٹ

Important US-Iran talks in Islamabad, Pakistan becomes the center of global attention
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے اہم مذاکرات، پاکستان عالمی توجہ کا مرکز بن گیا

یہ بھی پڑہیے

Iran War 42nd day of US-Israeli attacks, tensions remain despite ceasefire
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران جنگ: امریکی-اسرائیلی حملوں کا 42واں دن، جنگ بندی کے باوجود کشیدگی برقرار

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

Pakistan's Growing Mediation Role in Global Disputes A Look at Diplomatic History
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

عالمی تنازعات میں پاکستان کا بڑھتا ہوا ثالثی کردار:سفارتی تاریخ پر ایک نظر

Peace talks Chances of immediate agreement low, but diplomatic progress important Report
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امن مذاکرات:فوری معاہدے کے امکانات کم، مگر سفارتی پیش رفت اہم قرار: رپورٹ

Important US-Iran talks in Islamabad, Pakistan becomes the center of global attention
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے اہم مذاکرات، پاکستان عالمی توجہ کا مرکز بن گیا

Iran War 42nd day of US-Israeli attacks, tensions remain despite ceasefire
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران جنگ: امریکی-اسرائیلی حملوں کا 42واں دن، جنگ بندی کے باوجود کشیدگی برقرار

Iran does not want war, but there will be no compromise on rights: Supreme Leader
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران جنگ نہیں چاہتا مگر حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: مجتبیٰ خامنہ ای

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.