Posted inTop News, انڈیا, بین الاقوامی

بھارت پر حسینہ واجد کی حوالگی کے لیے دباؤ، بنگلہ دیش نے وزیراعظم کا دورہ روک دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق بنگلہ دیش نے کہا ہے کہ وزیراعظم طارق رحمان اس وقت تک بھارت کا دورہ نہیں کریں گے جب تک نئی دہلی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد اور دیگر مطلوب افراد کو ڈھاکا کے حوالے نہیں کرتا۔ بنگلہ دیشی وزارت خارجہ کے عہدیدار اے کے […]

Gift this article