Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • انڈیا
  • پاکستان

بھارتی وزیر خارجہ کے دورہ پاکستان کے بعد سفارتی تعلقات میں ایک بڑی پیشرفت

Copy of featuredphoto (49)

بھارتی وزیر خارجہ کے دورہ پاکستان کے بعد سفارتی تعلقات میں ایک بڑی پیشرفت

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سلسلہ چشتیہ کے معروف بزرگ خواجہ نظام الدین اولیا کے سالانہ عرس کے موقعہ پر بھارتی ہائی کمیشن نے 82 پاکستانی زائرین کو 5 روزہ عرس کی تقریبات میں شرکت کیلئے ویزے جاری کر دیئے جو ہفتے کو واہگہ بارڈر کے راستے دہلی روانہ ہوجائیں گے۔

یادش بخیر پاکستانی زائرین کو ہر سال عرس کے موقعہ پر ویزوں کے حصول کیلئے صبرآزما انتظار اور مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور ماضی میں متعدد مواقعوں پر بھارتی ہائی کمیشن کی جانب سے ویزے دینے سے انکار بھی کیا جاتا رہا ہے۔

گزشتہ ہفتے تک بھی زائرین ایسی ہی صورتحال کا شکار تھے تاہم دو روز قبل تمام 82 زائرین کو لاہور پہنچنے کی ہدایت کی گئی تھی جنہیں آج ویزے جاری کردیئےگئے ہیں، زائرین اور ان کے احباب آخری مرحلے میں ویزے جاری کئے جانے کو بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کے دورہ پاکستان کے تناظر میں دیکھ رہے اور بھارتی وزیر خارجہ کے دورہ پاکستان کے بعد اسے پہلی اچھی خبر قرار دیتے ہوئے چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارت کی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان آمد کو بھی یقینی قرار دے رہے ہیں۔

Tags: بھارتی ہائی کمیشن پاکستانی زائرین سالانہ عرس سلسلہ چشتیہ عرس کی تقریبات معروف بزرگ خواجہ نظام الدین اولیا ویزے جاری

Post navigation

Previous: پاکستان شاہینزآج بھارت کے خلاف اپنی مہم کا آغاز کریں گے
Next: عاقب جاوید کی قیادت میں پاکستان ٹیم کے سلیکٹر کی نظریں پنڈی پچ پر مرکوز

Former caretaker Prime Minister of Pakistan's stance Relations with Kabul should be based on respect and sovereignty
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

سابق نگران وزیراعظم پاکستان کا مؤقف: کابل سے تعلقات احترام اور خودمختاری پر مبنی ہوں

Dispute over Mari Energies' gas sale, formal complaint sent to Prime Minister
  • Top News
  • پاکستان
  • کاروبار

ماری انرجیز کی گیس فروخت پر تنازع، وزیراعظم کو باضابطہ شکایت ارسال

Pakistan's Human Capital Investing in Parents and Early Childhood is the Need of the Hour
  • Top News
  • پاکستان

پاکستان کا انسانی سرمایہ: والدین اور ابتدائی بچپن پر سرمایہ کاری وقت کی اہم ضرورت

یہ بھی پڑہیے

Taliban commander sentenced to 42 years in prison for kidnapping American journalist
  • Afghanistan
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

امریکی صحافی کے اغوا کیس میں طالبان کمانڈر کو 42 سال قید کی سزا

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Former caretaker Prime Minister of Pakistan's stance Relations with Kabul should be based on respect and sovereignty
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

سابق نگران وزیراعظم پاکستان کا مؤقف: کابل سے تعلقات احترام اور خودمختاری پر مبنی ہوں

Dispute over Mari Energies' gas sale, formal complaint sent to Prime Minister
  • Top News
  • پاکستان
  • کاروبار

ماری انرجیز کی گیس فروخت پر تنازع، وزیراعظم کو باضابطہ شکایت ارسال

Pakistan's Human Capital Investing in Parents and Early Childhood is the Need of the Hour
  • Top News
  • پاکستان

پاکستان کا انسانی سرمایہ: والدین اور ابتدائی بچپن پر سرمایہ کاری وقت کی اہم ضرورت

Taliban commander sentenced to 42 years in prison for kidnapping American journalist
  • Afghanistan
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

امریکی صحافی کے اغوا کیس میں طالبان کمانڈر کو 42 سال قید کی سزا

Missile attack near Oman coast, 3 Indian personnel missing, India summons US diplomat
  • Top News
  • امریکہ
  • انڈیا
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

عمان کے ساحل کے قریب میزائل حملہ، 3 بھارتی اہلکار لاپتا ، بھارت نے امریکی سفارتکار طلب کر لیا

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.