Friday, January 10, 2025
HomeTop Newsن لیگ-پی ٹی آئی ایک سکے کے دو رخ ،آزاد امیدواروں سے...

ن لیگ-پی ٹی آئی ایک سکے کے دو رخ ،آزاد امیدواروں سے مل کر حکومت بنانا پسند کریں گے، بلاول بھٹو

Published on

ن لیگ-پی ٹی آئی ایک سکے کے دو رخ ،آزاد امیدواروں سے مل کر حکومت بنانا پسند کریں گے، بلاول بھٹو

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی و سابق وزیر
خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ وہ آزاد امیدواروں سے مل کر حکومت بنانا پسند کریں گے۔

ن لیگ-پی ٹی آئی ایک سکے کے دو رخ ،آزاد امیدواروں سے مل کر حکومت بنانا پسند کریں گے، بلاول بھٹو

برطانوی میڈیا ’رائٹرز‘ کو انٹرویو دیتے ہوئے سابق وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) اور پاکستان تحریک انصاف ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں، یہ دونوں جماعتیں اپنی کارکردگی ثابت کرچکی ہیں، ملک میں چہرے بدلتے ہیں لیکن پالیسیاں وہی رہتی ہیں۔

بلاول بھٹو نے بتایا کہ آج ملک بدترین معاشی بحران سے گزر رہا ہے۔ن لیگ-پی ٹی آئی ایک سکے کے دو رخ ،آزاد امیدواروں سے مل کر حکومت بنانا پسند کریں گے، بلاول بھٹو

انتخابات کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی کا کہنا تھا کہ پہلی بار اتنی بڑی تعداد میں آزاد امیدوار الیکشن لڑ رہے ہیں، انہوں نے بتایا کہ وہ آزاد امیدواروں سے مل کر حکومت بنانا پسند کریں گے۔

بلاول بھٹو نے کہا کہ معمول کی سیاست پر وقت برباد نہیں کیا جاسکتا، میں پرانی سیاست کی روایت توڑ کر نوجوانوں پر توجہ مرکوز کروں گا۔ن لیگ-
انہوں نے دعویٰ کیا کہ ان کے پاس مفت بجلی فراہم کرنےکا ٹھوس منصبوبہ موجود ہے۔

بی بی سی اردو

Latest articles

بیرون ملک پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر میں اضافہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسٹیٹ بینک کے حالیہ اعداد وشمار کے مطابق گزشتہ برس...

ایمنسٹی انٹرنیشنل کی امریکی ایوانِ نمائندگان کی اسرائیل کے حق میں ووٹنگ کی مذمت

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایمنسٹی انٹرنیشنل نے امریکی ایوانِ نمائندگان کی جانب سے کی...

عماد ڈیالو نے مانچسٹر یونائیٹڈ کے ساتھ 2030 تک نئے معاہدے پر دستخط کردیے

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق مانچسٹر یونائیٹڈ کے ونگر عماد ڈیالو...

کرپشن کا الزام، ایپل نے متعدد بھارتی ملازمین کو برطرف کردیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف بین الاقوامی ٹیکنالوجی کمپنی ’ایپل‘ نے مالی کرپشن کے...

More like this