Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • بین الاقوامی

ایران کو حوثیوں کو امداد کی فراہمی کا سلسلہ روکنا ہو گا، امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ

107067646-1653576021177-gettyimages-1240915698-AFP_32B77FK

ایران کو حوثیوں کو امداد کی فراہمی کا سلسلہ روکنا ہو گا، امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کے سیکریٹری آف اسٹیٹ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ ہم نے ایران واضح کردیا ہے کہ انہیں حوثیوں کو فراہم کی جانے والی امداد کا سلسلہ روکنا ہو گا۔

خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق بلنکن نے ایران پر بحیرہ احمر میں بحری جہازوں پر حملہ کرنے والے حوثیوں کی معاونت کا الزام عائد کیا۔

انہوں نے کہا کہ ایران ان حملوں کے لیے حوثیوں کی ٹیکنالوجی، آلات، معلومات سمیت دیگر ذرائع سے معاونت کررہا ہے۔

بلنکن نے کہا کہ ہم نے ایران اور حوثیوں کو خبردار کیا ہے کہ اگر بحیرہ احمر میں امریکا اور اس کے اتحادیوں پر حملوں کا سلسلہ جاری رہا تو انہیں اس کے ننتائج بھگتنا ہوں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم متعدد مرتبہ ایران سے کہا ہے کہ وہ جو حوثیوں کو معاونت کا سلسلہ بند کریں کیونکہ اس تنازع کا مزد پنپنا ان کے حق میں نہیں۔

سیکریٹری آف اسٹیٹ نے کہا کہ جہازوں پر حملوں کی وجہ سے انہیں طویل راستے لینا پڑ رہے ہیں جس کی وجہ سے عالمی سطح پر سپلائی چین متاثر ہو رہی ہے جبکہ حوثیوں نے 25 افراد کو یرغمال بھی بنا لیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس سے دنیا بھر میں متعدد ممالک کے مفادات کو خطرہ لاحق ہے لہٰذا یہ ضروری ہے کہ اس کا جواب دینے کے لیے عالمی برادری کو یکجا ہونا چاہیے۔

Tags: امریکا انٹونی بلنکن اے ایف پی سیکریٹری آف اسٹیٹ

Post navigation

Previous: پاکستان کو قسط کے اجرا کی منظوری کیلئے آئی ایم ایف بورڈ کا اجلاس آج ہوگا
Next: نااہلی کی مدت 5 سال کرنے کے قانون کا سیکشن 232 لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

Show of force in Gulf waters, Iran seizes tanker, US counterclaims
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

خلیجی پانیوں میں طاقت کا مظاہرہ، ایران کا ٹینکر پر قبضہ، امریکا کا جوابی دعویٰ

After the Iran war, the crisis of trust between the United States and its allies began to deepen.
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران جنگ کے بعد امریکا اور اتحادیوں میں اعتماد کا بحران گہرا ہونے لگا

IMF approves $1.2 billion for Pakistan, imposes new conditions
  • Top News
  • پاکستان

آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر منظور کرلیے، نئی شرائط بھی عائد

یہ بھی پڑہیے

https://urduintl.com/cristiano-ronaldo-sets-a-unique-record-in-football-history-Getty Images
  • کھیل

کرسٹیانو رونالڈو نے فٹ بال تاریخ کا منفرد ریکارڈ اپنے نام کر لیا

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Show of force in Gulf waters, Iran seizes tanker, US counterclaims
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

خلیجی پانیوں میں طاقت کا مظاہرہ، ایران کا ٹینکر پر قبضہ، امریکا کا جوابی دعویٰ

After the Iran war, the crisis of trust between the United States and its allies began to deepen.
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران جنگ کے بعد امریکا اور اتحادیوں میں اعتماد کا بحران گہرا ہونے لگا

IMF approves $1.2 billion for Pakistan, imposes new conditions
  • Top News
  • پاکستان

آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر منظور کرلیے، نئی شرائط بھی عائد

Tensions rise again in the Strait of Hormuz, Trump makes a big statement after the attack on American warships
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز میں پھر کشیدگی، امریکی جنگی جہازوں پر حملے کے بعد ٹرمپ کا بڑا بیان

Votes divided in the name of religion in India, BJP and Congress face off
  • Top News
  • بلاگ
  • بین الاقوامی

بھارت میں ووٹ مذہب کے نام پر تقسیم، بی جے پی اور کانگریس آمنے سامنے

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.