Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • پاکستان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان، 598 پوائنٹس اضافے سے 65 ہزار کی حد عبور

1 minute read
stock

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان، 598 پوائنٹس اضافے سے 65 ہزار کی حد عبور

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے سال کے مسلسل دوسرے روز کاروبار میں تیزی کا رجحان برقرار ہے، آج بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس 598 پوائنٹس اضافے کے بعد 65 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا۔

پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق صبح تقریبا 10 بجے کے ایس ای-100 انڈیکس 598 پوائنٹس یا 0.93 فیصد اضافے کے بعد 65 ہزار 260 کی سطح تک جا پہنچا، جو گزشتہ روز 64 ہزار 661 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے سال کے پہلے روز کا آغاز مثبت رجحان کے ساتھ ہوا تھا، جب بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس میں 2210 پوائنٹس اضافے کے بعد 64 ہزار کی نفسیاتی حد بحال ہو گئی تھی۔

انٹربینک مارکیٹ سیکیورٹیز کے ہیڈ آف ایکویٹی رضا جعفری نے ڈان نیوز ڈاٹ ٹی وی کو بتایا تھا کہ اسٹاک مارکیٹ میں آج انرجی کے حصص کا آغاز مثبت رجحان کے ساتھ ہوا ہے، کیونکہ حکام گردشی قرضے کے مسائل کو حل کرنے کے بارے میں سنجیدہ نظر آتے ہیں۔

Tags: پاکستان سٹاک ایکسچینج کاروبار کاروباری روز مثبت رجحان

Post navigation

Previous: کاغذاتِ نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیلیں دائر کرنے کا سلسلہ جاری
Next: کچھ ہتھکنڈے استعمال ہورہے ہیں تاکہ انتخابات نہ ہوں: چیف جسٹس

Pakistan’s mediation tested as US–Iran talks stall amid global stake
  • Editor's Pick
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

Pakistan’s mediation tested as US–Iran talks stall amid global stake

Pakistani scientist's great achievement Dr. Nausheen Zaidi wins major German research award
  • Top News
  • پاکستان
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

پاکستانی سائنسدان کا بڑا کارنامہ: ڈاکٹر نوشین زیدی جرمنی کا بڑا تحقیقی ایوارڈ جیت گئیں

Pirates seize oil tanker near Somalia, 11 Pakistani hostages — Government contacts intensify for recovery
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

صومالیہ کے قریب آئل ٹینکر پر قزاقوں کا قبضہ، 11 پاکستانی یرغمال — بازیابی کیلئے حکومتی رابطے تیز

یہ بھی پڑہیے

Threats to energy supply, Pakistan's blunt warning to the Security Council
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

توانائی سپلائی پر خطرات، سلامتی کونسل میں پاکستان کی دو ٹوک وارننگ

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

Pakistan’s mediation tested as US–Iran talks stall amid global stake
  • Editor's Pick
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

Pakistan’s mediation tested as US–Iran talks stall amid global stake

Pakistani scientist's great achievement Dr. Nausheen Zaidi wins major German research award
  • Top News
  • پاکستان
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

پاکستانی سائنسدان کا بڑا کارنامہ: ڈاکٹر نوشین زیدی جرمنی کا بڑا تحقیقی ایوارڈ جیت گئیں

Pirates seize oil tanker near Somalia, 11 Pakistani hostages — Government contacts intensify for recovery
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

صومالیہ کے قریب آئل ٹینکر پر قزاقوں کا قبضہ، 11 پاکستانی یرغمال — بازیابی کیلئے حکومتی رابطے تیز

Threats to energy supply, Pakistan's blunt warning to the Security Council
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

توانائی سپلائی پر خطرات، سلامتی کونسل میں پاکستان کی دو ٹوک وارننگ

New inflation storm State Bank raises interest rate to 11.5%, warns of further hike
  • Top News
  • پاکستان

مہنگائی کا نیا طوفان؟ اسٹیٹ بینک نے شرحِ سود 11.5 فیصد کر دی، مزید اضافے کا انتباہ

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.