Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

اے آئی روبوٹ نے ٹیبل ٹینس میں سب کو حیران کر دیا

AI robot surprises everyone in table tennis-X

AI robot surprises everyone in table tennis-X

مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے لیس ایک جدید روبوٹ نے ٹیبل ٹینس کے میدان میں غیر معمولی کارکردگی دکھاتے ہوئے ماہرین کو حیران کر دیا۔

“ایس” نامی اس روبوٹ کو سونی اے نے تیار کیا، جس نے تجرباتی مقابلوں میں ایک اعلیٰ سطح کے کھلاڑی کے خلاف 5 میں سے 3 میچ جیت لیے، تاہم دو پروفیشنل کھلاڑیوں کے سامنے اسے شکست کا سامنا بھی کرنا پڑا۔

ماہرین کے مطابق یہ پیشرفت اس لیے اہم ہے کہ ٹیبل ٹینس ایک نہایت تیز رفتار کھیل ہے جس میں فوری ردعمل اور مہارت بنیادی حیثیت رکھتے ہیں روبوٹ نے مقابلوں کے دوران مشکل شاٹس، خصوصاً بیک اسپن، کامیابی سے کھیلے جو عام طور پر پیشہ ور کھلاڑیوں کے لیے بھی چیلنج ہوتے ہیں۔

یہ تحقیق معروف سائنسی جریدے نیچر میں شائع ہوئی، جس میں بتایا گیا کہ روبوٹ کی کارکردگی مسلسل بہتر ہو رہی ہے یہ سسٹم ایک خودکار بازو اور متحرک بنیاد پر مشتمل ہے اور متعدد کیمروں کے ذریعے گیند کی رفتار اور اسپن کو ٹریک کرتا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ اے آئی کو شطرنج جیسے کھیلوں سے آگے بڑھا کر تیز رفتار کھیلوں میں شامل کرنا ایک اہم سنگ میل ہے، جو مستقبل میں روبوٹکس اور کھیلوں کی دنیا میں نئی راہیں کھول سکتا ہے۔

Tags: اردو انٹر نیشنل اے آئی ٹیبل ٹینس

Post navigation

Previous: بنگلہ دیش نے نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز جیت لی
Next: اسرائیل-لبنان جنگ بندی میں توسیع، ایران مذاکرات اب بھی تعطل کا شکار

Bangladesh win ODI series against New Zealand-BCB
  • کھیل

بنگلہ دیش نے نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز جیت لی

Dope test: Muhammad Nawaz informs ICC of his stance-PCB
  • کھیل

ڈوپ ٹیسٹ: محمد نواز نے آئی سی سی کو اپنے مؤقف سے آگاہ کر دیا

New history in PSL, Usman Khan becomes the player with the most centuries-PSL
  • کھیل

پی ایس ایل میں نئی تاریخ، عثمان خان سب سے زیادہ سنچریاں بنانے والے کھلاڑی بن گئے

یہ بھی پڑہیے

Big shock in the US Navy Secretary of the Navy John Fallon resigns immediately
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

امریکی بحریہ میں بڑا جھٹکا: سیکریٹری نیوی جان فیلن فوری عہدہ چھوڑ گئے

Israel-Lebanon ceasefire extended, Iran talks still stalled
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل-لبنان جنگ بندی میں توسیع، ایران مذاکرات اب بھی تعطل کا شکار

AI robot surprises everyone in table tennis-X
  • کھیل

اے آئی روبوٹ نے ٹیبل ٹینس میں سب کو حیران کر دیا

Bangladesh win ODI series against New Zealand-BCB
  • کھیل

بنگلہ دیش نے نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز جیت لی

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

Big shock in the US Navy Secretary of the Navy John Fallon resigns immediately
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

امریکی بحریہ میں بڑا جھٹکا: سیکریٹری نیوی جان فیلن فوری عہدہ چھوڑ گئے

Israel-Lebanon ceasefire extended, Iran talks still stalled
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل-لبنان جنگ بندی میں توسیع، ایران مذاکرات اب بھی تعطل کا شکار

Pakistan's emergency move Spot LNG tender launched after a long hiatus, an attempt to deal with energy crisis
  • Top News
  • پاکستان

پاکستان کا ہنگامی اقدام: طویل وقفے کے بعد اسپاٹ ایل این جی ٹینڈر جاری، توانائی بحران سے نمٹنے کی کوشش

Pakistan's big flight into space Two Pakistani astronauts selected for China's mission
  • Top News
  • پاکستان
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

خلا میں پاکستان کی بڑی اڑان: دو پاکستانی خلا باز چین کے مشن کے لیے منتخب

Iran's harsh action in Hormuz delays US attacks - questions remain about ceasefire
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ہرمز میں ایران کی سخت کارروائی، امریکی حملے مؤخر—جنگ بندی پر سوالات برقرار

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.