Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • پاکستان

چاہت فتح علی خان نے الیکشن لڑنے کے لیے کاغذات جمع کرادیے

chahat-fateh-ali-khan

چاہت فتح علی خان نے الیکشن لڑنے کے لیے کاغذات جمع کرادیے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) مقبول گانوں کو اڈھنگے انداز میں گاکر شہرت حاصل کرنے والے مزاحیہ گلوکار چاہت فتح علی خان نے بھی آئندہ انتخابات میں حصہ لینے کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے۔

چاہت فتح علی خان نے اپنی مختصر ویڈیو میں تصدیق کی کہ انہوں نے قومی اسمبلی کا انتخاب لڑنے کے لیے دوست کی توسط سے کاغذات جمع کرادیے۔

انہوں نے بتایا کہ انہوں نے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے این اے 128 سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس ضمن میں انہوں نے کاغذات بھی جمع کرادیے۔

مزاحیہ گلوکار کا کہنا تھا کہ اب انہوں نے اپنے مداحوں اور عوام کے ساتھ رہنے کا فیصلہ کیا ہے، جس وجہ سے ہی انہوں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔

انہوں نے کہا کہ اب بھنگڑے بھی ڈالے جائیں گے، مٹھائیاں بھی بانٹی جائیں گی، کیوں کہ انہوں نے این اے 128 سے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق چاہت فتح علی خان نے اپنے اصلی نام رانا کاشف کے نام سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔

یہ کہنا قبل از وقت ہے کہ ان کے کاغذات نامزدگی قبول ہوں گے یا انہیں مسترد کیا جائے گا۔

چاہت فتح علی خان سمیت ملک بھر سے دیگر شوبز شخصیات نے بھی کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں جب کہ بعض شخصیات مخصوص نشستوں پر بھی نامزد ہوئی ہیں۔

Tags: الیکشن چاہت فتح چاہت فتح علی خان موسیقی

Post navigation

Previous: صوبہ سندھ میں 8 ہزار840 کاغذات نامزدگی جمع کرائے گئے، چیف الیکشن کمشنر سندھ
Next: عمران خان خیبر پختونخواہ کے پٹھانوں کو بیوقوف سمجھتا ہے،پرویز خٹک

Hangor-class submarine joins fleet, significantly increasing Pakistan Navy's strength
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

ہنگور کلاس آبدوز بیڑے میں شامل، پاک بحریہ کی طاقت میں نمایاں اضافہ

Action in international waters, reaction against Israel is sharp, Turkey accuses Israel of ‘piracy’
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

بین الاقوامی پانیوں میں کارروائی، اسرائیل کے خلاف ردعمل تیز، ترکیہ کا اسرائیل پر ‘قزاقی’ کا الزام

New twist on Hormuz crisis, US diplomatic campaign, Iran's strong response
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ہرمز بحران پر نیا موڑ، امریکا کی سفارتی مہم، ایران کا سخت ردعمل

یہ بھی پڑہیے

FIFA's historic decision: Afghan refugee women's football team allowed to participate in international competitions-X
  • کھیل

فیفا کا تاریخی فیصلہ: افغان مہاجر خواتین فٹبال ٹیم کو عالمی مقابلوں میں شرکت کی اجازت

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

Hangor-class submarine joins fleet, significantly increasing Pakistan Navy's strength
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

ہنگور کلاس آبدوز بیڑے میں شامل، پاک بحریہ کی طاقت میں نمایاں اضافہ

Action in international waters, reaction against Israel is sharp, Turkey accuses Israel of ‘piracy’
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

بین الاقوامی پانیوں میں کارروائی، اسرائیل کے خلاف ردعمل تیز، ترکیہ کا اسرائیل پر ‘قزاقی’ کا الزام

New twist on Hormuz crisis, US diplomatic campaign, Iran's strong response
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ہرمز بحران پر نیا موڑ، امریکا کی سفارتی مہم، ایران کا سخت ردعمل

Republicans win in Senate, giving Trump a free hand to take possible action against Cuba
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

سینیٹ میں ریپبلکنز کی جیت، ٹرمپ کو کیوبا پر ممکنہ کارروائی کی کھلی چھوٹ

Iran-US conflict intensifies, Trump rejects new peace proposal
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران-امریکا تنازع شدت اختیار کر گیا، ٹرمپ نے نئی امن تجویز مسترد کر دی

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.