Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

وزیراعظم شہباز شریف کا امن کوششوں پر اعتماد، چار ملکی اجلاس کے بعد عالمی تعاون پر اظہارِ تشکر

Prime Minister Shehbaz Sharif expresses confidence in peace efforts, expresses gratitude for international cooperation after four-nation meeting

Prime Minister Shehbaz Sharif expresses confidence in peace efforts, expresses gratitude for international cooperation after four-nation meeting

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز خبر  کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر ہونے والے چار ملکی اجلاس کے بعد سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کے وزرائے خارجہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے خطے میں امن کے قیام کے لیے پاکستان کے عزم کو دہرایا ہے۔

نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ہونے والی اس اہم مشاورت میں پاکستان کے ساتھ سعودی عرب، ترکیہ اور مصر نے شرکت کی، جہاں امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کم کرنے کے لیے مشترکہ حکمت عملی پر غور کیا گیا۔ ایک ماہ سے جاری اس تنازع نے خطے میں عدم استحکام کے ساتھ ساتھ عالمی توانائی کی صورتحال کو بھی متاثر کیا ہے۔

وزیراعظم نے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ملاقات کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے سعودی عرب کے تحمل کو سراہا اور مسلم دنیا میں اتحاد کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب خطے میں امن و استحکام کے لیے قریبی رابطہ رکھیں گے۔

 ترکیہ کے وزیر خارجہ حقان فدان اور مصر کے وزیر خارجہ بدر بدلتی  سے ملاقاتوں میں بھی وزیراعظم نے فوری جنگ بندی اور مذاکرات کی ضرورت پر زور دیا، اور کہا کہ جاری کشیدگی سے نہ صرف انسانی جانوں بلکہ معیشت اور انفراسٹرکچر کو بھی شدید نقصان پہنچ رہا ہے۔

وزیراعظم نے واضح کیا کہ پاکستان ایران اور امریکا کو مذاکرات کی میز پر لانے کے لیے اپنی سفارتی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے اور اگر دونوں فریق آمادہ ہوں تو اسلام آباد ان مذاکرات کی میزبانی کے لیے تیار ہے۔

سفارتی ذرائع کے مطابق ممکنہ بات چیت میں امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو اور ایرانی وزیر خارجہ عباس اراغچی کی شرکت متوقع ہے، تاہم حتمی پیش رفت آئندہ چند روز میں متوقع ہے۔

Tags: امریکا ایران پاکستان سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان وزیرِ اعظم شہباز شریف وزیر خارجہ اسحاق ڈار وزیر خارجہ بدر بدلتی وزیر خارجہ حقان فدان

Post navigation

Previous: ایران کی اجازت کے بعد تیل بردار جہاز کراچی پہنچنے لگے، سپلائی جزوی بحال
Next: اسحاق ڈار کندھے کی معمولی فریکچر کے باوجود متحرک، مصری وزیر خارجہ کے استقبال کے دوران حادثہ

Ishaq Dar active despite minor shoulder fracture, accident while receiving Egyptian Foreign Minister
  • پاکستان

اسحاق ڈار کندھے کی معمولی فریکچر کے باوجود متحرک، مصری وزیر خارجہ کے استقبال کے دوران حادثہ

Oil tankers begin arriving in Karachi after Iran's permission, supply partially restored
  • Top News
  • پاکستان

ایران کی اجازت کے بعد تیل بردار جہاز کراچی پہنچنے لگے، سپلائی جزوی بحال

Iran-Israel war intensifies, US eyes Kharg Island, negotiations also ongoing
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران-اسرائیل جنگ میں تیزی، امریکا کی خارگ جزیرہ پر نظر، مذاکرات بھی جاری

یہ بھی پڑہیے

Ishaq Dar active despite minor shoulder fracture, accident while receiving Egyptian Foreign Minister
  • پاکستان

اسحاق ڈار کندھے کی معمولی فریکچر کے باوجود متحرک، مصری وزیر خارجہ کے استقبال کے دوران حادثہ

Prime Minister Shehbaz Sharif expresses confidence in peace efforts, expresses gratitude for international cooperation after four-nation meeting
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

وزیراعظم شہباز شریف کا امن کوششوں پر اعتماد، چار ملکی اجلاس کے بعد عالمی تعاون پر اظہارِ تشکر

Oil tankers begin arriving in Karachi after Iran's permission, supply partially restored
  • Top News
  • پاکستان

ایران کی اجازت کے بعد تیل بردار جہاز کراچی پہنچنے لگے، سپلائی جزوی بحال

PSL 11: Shaheen Afridi and Sikandar Raza accused of security breach-PCB
  • کھیل

پی ایس ایل 11: شاہین آفریدی اور سکندر رضا پر سیکیورٹی خلاف ورزی کا الزام

Calendar

March 2026
MTWTFSS
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031 
« Feb    

Top News

Prime Minister Shehbaz Sharif expresses confidence in peace efforts, expresses gratitude for international cooperation after four-nation meeting
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

وزیراعظم شہباز شریف کا امن کوششوں پر اعتماد، چار ملکی اجلاس کے بعد عالمی تعاون پر اظہارِ تشکر

Oil tankers begin arriving in Karachi after Iran's permission, supply partially restored
  • Top News
  • پاکستان

ایران کی اجازت کے بعد تیل بردار جہاز کراچی پہنچنے لگے، سپلائی جزوی بحال

Iran-Israel war intensifies, US eyes Kharg Island, negotiations also ongoing
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران-اسرائیل جنگ میں تیزی، امریکا کی خارگ جزیرہ پر نظر، مذاکرات بھی جاری

US-Iran talks resume, Islamabad becomes global media hub
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا-ایران مذاکرات کی بازگشت، اسلام آباد عالمی میڈیا کا مرکز بن گیا

Questions on Iran war in the US, Congress demands immediate public hearing
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکا میں ایران جنگ پر سوالات، کانگریس نے فوری عوامی سماعت مانگ لی

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.