Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

شاہین آفریدی کی قیادت میں پاکستان کا 15 رکنی اسکواڈ ڈھاکا پہنچ گیا

Pakistan's 15-member squad led by Shaheen Afridi arrives in Dhaka-PCB

Pakistan's 15-member squad led by Shaheen Afridi arrives in Dhaka-PCB

پاکستان کرکٹ ٹیم بنگلا دیش کے خلاف وائٹ بال سیریز کے لیے ڈھاکا پہنچ گئی ہے، جہاں قومی اسکواڈ کی قیادت فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کر رہے ہیں ٹیم آج سے سیریز کی تیاریوں کا آغاز کرے گی۔

پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز 11، 13 اور 15 مارچ کو شیر بنگلا کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔

دورۂ بنگلا دیش کے لیے 15 رکنی اسکواڈ میں شاہین شاہ آفریدی کے علاوہ عبدالصمد، ابرار احمد، فہیم اشرف، فیصل اکرم، حارث رؤف، حسین طلعت اور معاذ صداقت شامل ہیں اسکواڈ میں محمد رضوان، محمد وسیم جونیئر، محمد غازی غوری، سعد مسعود، صاحبزادہ فرحان، سلمان علی آغا اور شمائل حسین بھی شامل ہیں۔

قومی ٹیم سیریز سے قبل پریکٹس سیشنز کے ذریعے اپنی تیاریوں کو حتمی شکل دے گی۔

Tags: اردو انٹرنیشنل پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش پاکستان کرکٹ شاہین شاہ آفریدی کرکٹ

Post navigation

Previous: بھارت کا ایک اور اعزاز، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں نیا عالمی ریکارڈ قائم
Next: تیل کی قیمتوں میں دھماکہ خیز اضافہ، عالمی اسٹاک مارکیٹس میں شدید مندی

Palestinian football chief strongly criticizes Israeli official at FIFA meeting-FIFA
  • کھیل

فلسطینی فٹ بال سربراہ کی فیفا اجلاس میں اسرائیلی اہلکار پر سخت تنقید

2 Sri Lanka Under-19 cricketers arrested in alleged video scandal-AFP
  • کھیل

سری لنکا انڈر 19 کے 2 کرکٹرز مبینہ ویڈیو اسکینڈل میں گرفتار

Iran will play its World Cup matches in the United States, FIFA says-Getty Images
  • کھیل

ایران فٹبال ورلڈ کپ کے میچز امریکہ میں ہی کھیلے گا، فیفا

یہ بھی پڑہیے

Palestinian football chief strongly criticizes Israeli official at FIFA meeting-FIFA
  • کھیل

فلسطینی فٹ بال سربراہ کی فیفا اجلاس میں اسرائیلی اہلکار پر سخت تنقید

Hyderabad qualified for the final after defeating Islamabad United by 2 runs in a thrilling encounter.-PSL
  • Top News

حیدرآباد نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کو 2 رنز سے ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

Labor Day A big message from the leadership—Protection of workers' rights is the guarantee of national development
  • Top News
  • پاکستان

یومِ مزدور: قیادت کا بڑا پیغام—محنت کشوں کے حقوق کا تحفظ ہی قومی ترقی کی ضمانت قرار

Preparing for a decisive strike on Iran Trump briefed on secret military plans, tensions in the region intensify
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران پر فیصلہ کن وار کی تیاری؟ ٹرمپ کو خفیہ فوجی منصوبوں پر بریفنگ، خطے میں کشیدگی تیز

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Hyderabad qualified for the final after defeating Islamabad United by 2 runs in a thrilling encounter.-PSL
  • Top News

حیدرآباد نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کو 2 رنز سے ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

Labor Day A big message from the leadership—Protection of workers' rights is the guarantee of national development
  • Top News
  • پاکستان

یومِ مزدور: قیادت کا بڑا پیغام—محنت کشوں کے حقوق کا تحفظ ہی قومی ترقی کی ضمانت قرار

Preparing for a decisive strike on Iran Trump briefed on secret military plans, tensions in the region intensify
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران پر فیصلہ کن وار کی تیاری؟ ٹرمپ کو خفیہ فوجی منصوبوں پر بریفنگ، خطے میں کشیدگی تیز

Challenge to Trump on war powers, legal deadline escalates crisis
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کو جنگی اختیارات پر چیلنج، قانونی ڈیڈ لائن نے بحران بڑھا دیا

Hangor-class submarine joins fleet, significantly increasing Pakistan Navy's strength
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

ہنگور کلاس آبدوز بیڑے میں شامل، پاک بحریہ کی طاقت میں نمایاں اضافہ

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.