لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی وائٹ بال ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کو ٹیسٹ اسکواڈ کے تربیتی کیمپ میں شامل نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کے بعد ان کے مستقبل میں ریڈ بال کرکٹ کھیلنے کے امکانات مزید محدود ہو گئے ہیں۔ پی سی بی نے لاہور […]
