Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • انڈیا

بینک فراڈ،منی لانڈرنگ،بھارت نے انیل امبانی کی جائیدادیں منجمد کر دیں

India freezes Anil Ambani's assets in bank fraud probe

بینک فراڈ،منی لانڈرنگ،بھارت نے انیل امبانی کی جائیدادیں منجمد کر دیں

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)  بھارت کے اعلیٰ مالیاتی جرائم کے ادارے نے کہا ہے کہ اس نے بینک فراڈ کی تحقیقات کے سلسلے میں ان کمپنیوں کی 846 ملین ڈالر (تقریباً 75 ارب روپے) سے زائد مالیت کی جائیدادیں ضبط کر لی ہیں جو بحران کا شکار صنعت کار انیل امبانی سے منسلک ہیں۔

انل امبانی جو ایشیا کے امیر ترین شخص مکیش امبانی کے چھوٹے بھائی ہیں، بجلی سے لے کر دفاعی صنعت تک کے کاروبار رکھتے ہیں، مگر گزشتہ دو دہائیوں میں ان کی دولت میں نمایاں کمی آئی ہے۔ حالیہ مہینوں میں ان کے کاروباری معاملات قانون نافذ کرنے والے اداروں کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں، جہاں تفتیش کار مبینہ بینک قرضوں کے غلط استعمال اور منی لانڈرنگ جیسے جرائم کی تحقیقات کر رہے ہیں۔

پیر کی شام، انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے کہا کہ اس نے 75 ارب روپے سے زیادہ مالیت کے اثاثے منجمد کر دیے ہیں جن میں دفتر کی عمارتیں، رہائشی یونٹس اور 132 ایکڑ (53 ہیکٹر) سے زائد اراضی شامل ہے۔ ادارے نے بتایا کہ اس نے “ریلائنس انل امبانی گروپ کی مختلف کمپنیوں کی جانب سے عوامی پیسے کی دھوکہ دہی سے منتقلی” کا انکشاف کیا ہے اور یہ کہ وہ ان مجرمانہ رقوم کو “ان کے جائز حق داروں کو واپس دلانے کے لیے پرعزم ہے۔

Tags: اثاثے انیل امبانی بھارت بینک فراڈ جائیدادیں منجمد مکیش امبانی منی لانڈرنگ

Post navigation

Previous: دنیا خطرناک حد تک گرم ہونے کی راہ پر ، اقوام متحدہ کی نئی وارننگ
Next: جرمنی کی پاکستان میں پھنسے افغان مہاجرین کو پناہ کے حق سے دستبرداری کے بدلے نقد رقم کی پیشکش

Missile attack near Oman coast, 3 Indian personnel missing, India summons US diplomat
  • Top News
  • امریکہ
  • انڈیا
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

عمان کے ساحل کے قریب میزائل حملہ، 3 بھارتی اہلکار لاپتا ، بھارت نے امریکی سفارتکار طلب کر لیا

India's agenda in Afghanistan is to destabilize Pakistan, Pakistan's position in the Security Council
  • Afghanistan
  • Top News
  • انڈیا
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

افغانستان میں بھارت کا ایجنڈا پاکستان کو غیر مستحکم کرنا ہے، سلامتی کونسل میں پاکستان کا مؤقف

Modi's visit to Netherlands Questions on press freedom and minorities spark diplomatic debate
  • Top News
  • انڈیا
  • بین الاقوامی

نیدرلینڈز میں مودی دورہ: پریس فریڈم اور اقلیتوں پر سوالات نے سفارتی بحث چھیڑ دی

یہ بھی پڑہیے

US and Iran agree on initial ceasefire agreement, signing expected on Friday
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا اور ایران جنگ بندی کے ابتدائی معاہدے پر متفق، دستخط جمعے کو متوقع

FIFA World Cup: Sweden defeats Tunisia 1-5-Getty Images
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ: سویڈن نے تیونس کو 1-5 سے شکست دیدی

FIFA World Cup: Japan and Netherlands draw 2-2 in thrilling match, Germany and Ivory Coast win-Getty Images
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ: جاپان اور نیدرلینڈز کا سنسنی خیز مقابلہ 2-2 سے برابر، جرمنی اور آئیوری کوسٹ کامیاب

Women's T20 World Cup: India defeats Pakistan by 64 runs-ICC
  • کھیل

ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بھارت نے پاکستان کو 64 رنز سے شکست دیدی

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

US and Iran agree on initial ceasefire agreement, signing expected on Friday
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا اور ایران جنگ بندی کے ابتدائی معاہدے پر متفق، دستخط جمعے کو متوقع

Security forces kill 21 more terrorists in North Waziristan in 72 hours
  • Top News
  • پاکستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 72 گھنٹوں میں مزید 21 دہشت گرد ہلاک

UAE denies reports of billions of dollars being released to Iran
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کے لیے اربوں ڈالر جاری کرنے کی اطلاعات، یو اے ای نے خبروں کو مسترد کر دیا

The Rs 1.88 trillion budget is focused on development and investment, Finance Minister said in a post-budget press conference.
  • Top News
  • پاکستان

18.8 کھرب روپے کا بجٹ ترقی اور سرمایہ کاری پر مرکوز ہے، وزیر خزانہ کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس میں گفتگو

The UN has declared the actions of the Afghan morality police a violation of fundamental rights.
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی

افغان اخلاقی پولیس کی کارروائیاں، اقوام متحدہ نے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی قرار دے دیا

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.