Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

واشنگٹن فضائی حادثہ، دونوں بلیک باکس برآمد

1 minute read
Crash2

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) واشنگٹن میں مسافر طیارے اور فوجی ہیلی کاپٹر کے تصادم کے بعد تفتیش کاروں کو طیارے کےدونوں بلیک باکس مل گئے۔

امریکی حکام کے مطابق حادثے میں 67 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ امدادی ٹیموں نے 40 سے زائد لاشیں نکال لی ہیں۔

نیشنل ٹرانسپورٹیشن سیفٹی بورڈ (NTSB) کا کہنا ہے کہ فلائٹ ڈیٹا ریکارڈر اور کاک پٹ وائس ریکارڈر مل گئے ہیں اور ان کا تجزیہ جاری ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثے کے وقت ایئر ٹریفک کنٹرول ٹاور میں عملہ کم تھا، جہاں صرف ایک کنٹرولر بیک وقت طیاروں اور ہیلی کاپٹرز کو ہدایت دے رہا تھا۔

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حادثے کو سیاسی رنگ دیتے ہوئے پچھلی حکومتوں کی ’ڈائیورسٹی اور انکلوژن پالیسیوں‘ کو اس کا ذم’ دار ٹھہرا دیا ہے۔

وائٹ ہاؤس میں خطاب میں بغیر ثبوت فراہم کیے دعویٰ کیا گیا کہ فیڈرل ایوی ایشن اتھارٹی میں ہر قسم کے لوگوں کی بھرتیاں اِس حادثے کی ذمے دار ہو سکتی ہیں۔

گزشتہ روز واشنگٹن ڈی سی میں امریکن ایئر لائنز کی مسافر بردار پرواز 5342 بلیک ہاک ہیلی کاپٹر کے ساتھ ٹکرا کر حادثے کا شکار ہوئی تھی۔

امریکی صدر ٹرمپ نے حادثے میں طیارے اور ہیلی کاپٹر پر سوار تمام افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی تھی۔

Tags: بلیک باکس تصادم تفتیش کاروں فوجی ہیلی کاپٹر مسافر طیارے واشنگٹن

Post navigation

Previous: ناروے انروا کو 24 ملین ڈالرز دے گا، اسرائیلی پابندیاں مسترد
Next: غزہ سے 25 سو بچوں کو علاج کے لیے نکالا جائے، انتونیو گوتریس

Without an independent Palestinian state, there is no question of relations with Israel, says Ishaq Dar
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

آزاد فلسطینی ریاست کے بغیر اسرائیل سے تعلقات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، اسحاق ڈار

Trump's decision on Iran deal delayed, differences remain over Strait of Hormuz and nuclear program
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران معاہدے پر ٹرمپ کا فیصلہ مؤخر، آبنائے ہرمز اور جوہری پروگرام پر اختلافات برقرار

Israel accused of wartime sexual violence, major breakthrough for the UN
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل پر جنگی جنسی تشدد کے الزامات، اقوام متحدہ کی بڑی پیشرفت

یہ بھی پڑہیے

Two ships collide off the coast of Karachi, several containers fall into the sea, investigation begins
  • Top News
  • پاکستان

کراچی کے ساحلی علاقے میں دو بحری جہازوں کی ٹکر، متعدد کنٹینرز سمندر میں گر گئے ، تحقیقات کا آغاز

Government decides to convene budget meeting on June 5, IMF consultation ongoing
  • Top News
  • پاکستان

حکومت کا بجٹ اجلاس 5 جون کو بلانے کا فیصلہ، آئی ایم ایف مشاورت جاری

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.