Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • انڈیا
  • بین الاقوامی

کینیڈا میں ہندوستان کی مبینہ مداخلت ‘خوفناک غلطی’ تھی، جسٹن ٹروڈو

1 minute read
file-20210915-24-nltue2 (2)

کینیڈا میں ہندوستان کی مبینہ مداخلت ‘خوفناک غلطی’ تھی، جسٹن ٹروڈو

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کینیڈا میں ہندوستان کی مبینہ مداخلت کو ایک “خوفناک غلطی” قرار دیا ہے، یہ سوچتے ہوئے کہ یہ ملک کی خودمختاری کے خلاف جارحانہ قدم ہے۔

وزیر اعظم کے یہ ریمارکس بدھ کے روز سامنے آئے جب ان کی حکومت نے ہندوستانی سفارت کاروں کوملک بدر کردیا جن کا مبینہ طور پر کینیڈا میں ایک سکھ علیحدگی پسند رہنما ہردیپ سنگھ نجار کے قتل سے تعلق تھا اور ان پر یہ بھی الزام لگایا کہ ملک میں ہندوستانی افراد کو نشانہ بنانے کی وسیع تر کوشش کی جارہی ہے۔ .

پچھلے سال اوٹاوا اور نئی دہلی کے درمیان یہ تنازعہ شروع ہونے کے بعد سے ٹروڈو کے ذریعہ دیے گئے کچھ مضبوط ترین بیانات تھے – جس کی وجہ سے دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات میں بڑے پیمانے پر کمی واقع ہوئی۔

کینیڈا کے وزیراعطم نے کہا کہ ہندوستانی حکومت نے یہ سوچ کر ایک خوفناک غلطی کی کہ وہ کینیڈا کی حفاظت اور خودمختاری میں اتنی ہی جارحانہ مداخلت کر سکتی ہے ۔

غیر ملکی مداخلت پر عدالتی سماعت کے موقع پر جسٹن ٹروڈو نے ہردیپ سنگھ نجر کے قتل پر بات کرتے ہوئے بھارتی حکومتی نمائندوں کے جانب سے ان کی سرزمین پر کینیڈین شہریوں کو نشانہ بنانے کو ایک وسیع تر مہم قرار دیا۔

انہوں نے انکوائری کمیٹی کو بتایا کہ ہمارے پاس واضح اور یقینی طور پر اب پہلے سے زیادہ اشارے موجود ہیں کہ بھارت نے کینیڈا کی خودمختاری کی خلاف ورزی کی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ رائل کینیڈین ماؤنٹڈ پولیس نے اس بات کا تعین کیا ہے کہ کینیڈا کے شہریوں کے خلاف تشدد اور بہت سے معاملات کے پیچھے بھارتی حکومت ملوث ہے۔

جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ جب انہوں نے ان الزامات کو بھارتی حکومت کے سامنے رکھا تو انہوں نے بغیر کسی وجہ کے درجنوں کینیڈین سفارت کاروں کو ملک سے نکال دیا تھا۔

خیال رہے کہ بھارت نے ان الزامات کو بے بنیاد اور سیاسی فائدے کے لیے ملک کو بدنام کرنے کی حکمت عملی قرار دیا تھا۔

Tags: جارحانہ قدم خودمختاری خوفناک غلطی کینیڈا مبینہ مداخلت ہندوستان وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو

Post navigation

Previous: نیتن یاہو نے ایران پر حملے کے لئے اہداف کی منظوری دے دی
Next: ملتان ٹیسٹ تیسرا دن:ساجد خان کی 7 وکٹ، انگلینڈ کی ٹیم 291 رنز پر آل آوٹ

US B-52 plane crashes during takeoff at Edwards Air Base, 8 killed, investigation underway
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

ایڈورڈز ایئر بیس پر امریکی بی -52 طیارہ ٹیک آف کے دوران تباہ، 8 افراد ہلاک ، تحقیقات جاری

Bangladesh angry over Indian immigration officials' behavior, PM's advisor returns
  • Top News

بھارتی امیگریشن حکام کے رویے پر بنگلہ دیش برہم، وزیراعظم کے مشیر واپس لوٹ گئے

Gulf tensions benefit Pakistan, with significant increase in ship arrivals at Karachi Port
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

خلیجی کشیدگی نے پاکستان کو فائدہ پہنچا دیا، کراچی پورٹ پر جہازوں کی آمد میں نمایاں اضافہ

یہ بھی پڑہیے

Major economic breakthrough for Iran after the war, $300 billion project under consideration
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

جنگ کے بعد ایران کے لیے بڑی معاشی پیش رفت، 300 ارب ڈالر کے منصوبے پر غور

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

US B-52 plane crashes during takeoff at Edwards Air Base, 8 killed, investigation underway
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

ایڈورڈز ایئر بیس پر امریکی بی -52 طیارہ ٹیک آف کے دوران تباہ، 8 افراد ہلاک ، تحقیقات جاری

Bangladesh angry over Indian immigration officials' behavior, PM's advisor returns
  • Top News

بھارتی امیگریشن حکام کے رویے پر بنگلہ دیش برہم، وزیراعظم کے مشیر واپس لوٹ گئے

Gulf tensions benefit Pakistan, with significant increase in ship arrivals at Karachi Port
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

خلیجی کشیدگی نے پاکستان کو فائدہ پہنچا دیا، کراچی پورٹ پر جہازوں کی آمد میں نمایاں اضافہ

Major economic breakthrough for Iran after the war, $300 billion project under consideration
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

جنگ کے بعد ایران کے لیے بڑی معاشی پیش رفت، 300 ارب ڈالر کے منصوبے پر غور

Ishaq Dar and Japanese Foreign Minister's telephone conversation — Global recognition of Pakistan's mediation efforts
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسحاق ڈار اور جاپانی وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ — پاکستان کی ثالثی کوششوں کی تعریف

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.