Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر حمزہ شیراز نے مڈل ویٹ یورپین باکسنگ ٹائٹل جیت لیا

Pakistani-born British boxer Hamza Shiraz won the middleweight European boxing title

Pakistani-born British boxer Hamza Shiraz won the middleweight European boxing title

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر حمزہ شیراز نے مڈل ویٹ یورپین باکسنگ ٹائٹل جیت لیا۔ لندن کے ویمبلے سٹیڈیم میں کھیلے گئے مڈل ویٹ یورپین باکسنگ کے فائنل میچ میں حمزہ شیراز نے برطانوی باکسر ٹائلر ڈینی کو شکست دے کر ان کی فتوحات کے تسلسل کو توڑ دیا، حمزہ شیراز نے پہلے اور دوسرے رائونڈ میں ٹائلر ڈینی کو ناک آئوٹ کیا۔

ٹائلر ڈینی حمزہ شیراز کے تابڑ توڑ حملوں کے سامنے بے بس نظر آئے۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر حمزہ شیراز نے ٹائٹل جیت کر ڈبلیو بی سی سلور اور کامن ویلتھ بیلٹ بھی حاصل کئے۔

ویمبلے اسٹیڈیم میں 96 ہزار تماشائیوں نے فائٹ دیکھی، حمزہ شیراز کی جیت پر دل دل پاکستان بجایا گیا۔ حمزہ شیراز کی فتح پر پاکستانیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی، اس موقع پر حمزہ شیراز نے ہمت افزائی کیلئےمداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ جیت کیلئے ساتھ دینے پر اپنی پوری ٹیم کا شکر گزار ہوں۔

Tags: اردو انٹرنیشنل اردو کھیل باکسر حمزہ شیراز کھیل کھیل کی اردو خبر مڈل ویٹ یورپین باکسنگ ٹائٹل ویمبلے اسٹیڈیم

Post navigation

Previous: ’چین ہمارا امتحان لے رہا ہے،‘ امریکی صدر کی کواڈ اجلاس میں ہاٹ مائک پر گفتگو
Next: کواڈ لیڈرز اجلاس میں امریکی صدر ساتھ بیٹھے بھارتی وزیراعظم کا نام بھول گئے

Glenn Maxwell arrives in Pakistan to play PSL-FB
  • کھیل

گلین میکسویل پی ایس ایل کھیلنے پاکستان پہنچ گئے

FIFA Series: Pakistan Women's historic 0-8 victory over Turks and Caicos Islands-FIFA
  • کھیل

فیفا سیریز: پاکستان ویمنز کی ترکس اینڈ کیکوس آئی لینڈز کے خلاف 0-8 سے تاریخی فتح

Peshawar Zalmi defeated Karachi Kings by a record margin of 159 runs-PSL
  • کھیل

پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 159 رنز کے ریکارڈ مارجن سے شکست دیدی

یہ بھی پڑہیے

Glenn Maxwell arrives in Pakistan to play PSL-FB
  • کھیل

گلین میکسویل پی ایس ایل کھیلنے پاکستان پہنچ گئے

Pakistan's Growing Mediation Role in Global Disputes A Look at Diplomatic History
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

عالمی تنازعات میں پاکستان کا بڑھتا ہوا ثالثی کردار:سفارتی تاریخ پر ایک نظر

Peace talks Chances of immediate agreement low, but diplomatic progress important Report
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امن مذاکرات:فوری معاہدے کے امکانات کم، مگر سفارتی پیش رفت اہم قرار: رپورٹ

Important US-Iran talks in Islamabad, Pakistan becomes the center of global attention
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے اہم مذاکرات، پاکستان عالمی توجہ کا مرکز بن گیا

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

Pakistan's Growing Mediation Role in Global Disputes A Look at Diplomatic History
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

عالمی تنازعات میں پاکستان کا بڑھتا ہوا ثالثی کردار:سفارتی تاریخ پر ایک نظر

Peace talks Chances of immediate agreement low, but diplomatic progress important Report
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امن مذاکرات:فوری معاہدے کے امکانات کم، مگر سفارتی پیش رفت اہم قرار: رپورٹ

Important US-Iran talks in Islamabad, Pakistan becomes the center of global attention
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے اہم مذاکرات، پاکستان عالمی توجہ کا مرکز بن گیا

Iran War 42nd day of US-Israeli attacks, tensions remain despite ceasefire
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران جنگ: امریکی-اسرائیلی حملوں کا 42واں دن، جنگ بندی کے باوجود کشیدگی برقرار

Iran does not want war, but there will be no compromise on rights: Supreme Leader
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران جنگ نہیں چاہتا مگر حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: مجتبیٰ خامنہ ای

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.