Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم آج رات پیرس روانہ ہوں گے

Olympic gold medalist Arshad Nadeem will leave for Paris tonight

Olympic gold medalist Arshad Nadeem will leave for Paris tonight

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق اولمپکس گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم آج رات پیرس روانہ ہوں گے۔

ارشد ندیم آئی او سی (انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی) کی دعوت پر پیرس جا رہے ہیں، سلمان اقبال بٹ بھی ارشد ندیم کے ساتھ روانہ ہوں گے۔ انہوں ایکس سابقہ ٹوئٹر پر پوسٹ میں کہا کہ پیرس جانے کے لئے واقعی پرجوش ہوں جہاں ان جیسے کھلاڑیوں نے ناممکن کو حاصل کرنے کے لیے اپنا سفر شروع کیا۔ پیرس میرے لیے ہمیشہ ایک خاص جگہ رہے گا اور اس بار میں پیرا اولمپک گیمز میں ٹیم ٹویوٹا کے اراکین سے ملنے اور گلوبل ٹویوٹا ٹیم ایتھلیٹس کے لیے خوش آمدید! جلد ہی اس جگہ کو دیکھیں!

پاکستان کے مایہ ناز ایتھلیٹ ارشد ندیم پیرس میں 6 ستمبر کو پاکستان کے پیرا ایتھلیٹ حیدرعلی کا مقابلہ بھی دیکھیں گے۔

Tags: اردو انٹرنیشنل اردو کھیل ارشد ندیم اولمپکس 2024 پیرالمپکس گیمز پیرس گیمز کھیل کھیل کی اردو خبر

Post navigation

Previous: راہول ڈریوڈ راجستھان رائلز کے ہیڈ کوچ کے طور پر دوبارہ شامل
Next: انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا:انگلینڈ کا تیسرے ٹیسٹ کے لیے پلیئنگ الیون کا اعلان

Glenn Maxwell arrives in Pakistan to play PSL-FB
  • کھیل

گلین میکسویل پی ایس ایل کھیلنے پاکستان پہنچ گئے

FIFA Series: Pakistan Women's historic 0-8 victory over Turks and Caicos Islands-FIFA
  • کھیل

فیفا سیریز: پاکستان ویمنز کی ترکس اینڈ کیکوس آئی لینڈز کے خلاف 0-8 سے تاریخی فتح

Peshawar Zalmi defeated Karachi Kings by a record margin of 159 runs-PSL
  • کھیل

پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 159 رنز کے ریکارڈ مارجن سے شکست دیدی

یہ بھی پڑہیے

Glenn Maxwell arrives in Pakistan to play PSL-FB
  • کھیل

گلین میکسویل پی ایس ایل کھیلنے پاکستان پہنچ گئے

Pakistan's Growing Mediation Role in Global Disputes A Look at Diplomatic History
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

عالمی تنازعات میں پاکستان کا بڑھتا ہوا ثالثی کردار:سفارتی تاریخ پر ایک نظر

Peace talks Chances of immediate agreement low, but diplomatic progress important Report
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امن مذاکرات:فوری معاہدے کے امکانات کم، مگر سفارتی پیش رفت اہم قرار: رپورٹ

Important US-Iran talks in Islamabad, Pakistan becomes the center of global attention
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے اہم مذاکرات، پاکستان عالمی توجہ کا مرکز بن گیا

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

Pakistan's Growing Mediation Role in Global Disputes A Look at Diplomatic History
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

عالمی تنازعات میں پاکستان کا بڑھتا ہوا ثالثی کردار:سفارتی تاریخ پر ایک نظر

Peace talks Chances of immediate agreement low, but diplomatic progress important Report
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امن مذاکرات:فوری معاہدے کے امکانات کم، مگر سفارتی پیش رفت اہم قرار: رپورٹ

Important US-Iran talks in Islamabad, Pakistan becomes the center of global attention
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے اہم مذاکرات، پاکستان عالمی توجہ کا مرکز بن گیا

Iran War 42nd day of US-Israeli attacks, tensions remain despite ceasefire
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران جنگ: امریکی-اسرائیلی حملوں کا 42واں دن، جنگ بندی کے باوجود کشیدگی برقرار

Iran does not want war, but there will be no compromise on rights: Supreme Leader
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران جنگ نہیں چاہتا مگر حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: مجتبیٰ خامنہ ای

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.