الرئيسيةکھیلفٹ بالناروے کپ : قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم نے کوارٹر...

ناروے کپ : قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم نے کوارٹر فائنل میں کوالیفائی کر لیا

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق ناروے کپ کے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے کواٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔

سنسنی خیز مقابلے میں قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال نے ناروے کےسٹرنڈیم کلب کو 3-2 سے شکست دے دی۔قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے ناروے کے خلاف آخری سیکنڈ میں گول کرکے میچ جیت لیا۔

ناروے میں پاکستانی کمیونٹی نے قمی ٹیم کی اس کامیابی پر جشن منایا ۔قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے میچ کے پہلے ہاف میں2 کے مقابلے 1گول اسکور کیا.
جبکہ دوسرے ہاف میں 2گول اسکور کرکے کواٹر فائنل میں جگہ بنائی ۔

قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کی جانب سے عبیداللہ، محمد کاشف، محمد عیسیٰ نے ایک ایک گول اسکور کیا۔

قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کل اپنا کواٹر فائنل میچ جرمنی کے خلاف کھیلے گی۔

یاد رہے قومی ٹیم 2023میں بھی ایونٹ کی ناقابلِ شکست ٹیم رہی تھی۔

Latest articles

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات...

عمران خان کی جیل میں وکلاء سے ملاقات، 26ویں آئینی ترمیم پر افسوس کا اظہار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی...

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا لیے

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا...

امریکی قانون سازوں کا عمران خان کی رہائی کیلئے خط سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا...

More like this