Posted inکھیل

ناروے کپ : قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم نے کوارٹر فائنل میں کوالیفائی کر لیا

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق ناروے کپ کے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے کواٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ سنسنی خیز مقابلے میں قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال نے ناروے کےسٹرنڈیم کلب کو 3-2 سے شکست دے دی۔قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے ناروے کے خلاف آخری سیکنڈ […]

Gift this article