بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے بنگلادیش کے اسپورٹس ایڈوائزر ڈاکٹر آصف نذرل کے بیان پر وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیان میں بی سی بی اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے درمیان ہونے والے رابطے کا حوالہ دیا گیا تھا۔ بی سی بی کے مطابق یہ رابطہ بنگلادیش ٹیم […]
