اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ کی خبر کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے خلاف ممکنہ فوجی کارروائی کے بیانات کے بعد دفاعی ماہرین کا کہنا ہے کہ ایران کا فضائی دفاعی نظام وینزویلا کے مقابلے میں کہیں زیادہ مضبوط اور جدید ہے، جسے ناکارہ بنانا امریکا کے […]
