اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی خبر کے مطابق انٹرنیشنل کرائسس گروپ (آئی سی جی) نے کہا ہے کہ افغانستان میں 2021 میں طالبان کے اقتدار کے بعد سب سے زیادہ سیکیورٹی اور سفارتی نقصان پاکستان کو اٹھانا پڑا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اگرچہ اس وقت پاکستان اور افغانستان کے درمیان فائر بندی قائم […]
