Posted inکھیل

شاہین آفریدی بگ بیش لیگ کے دوران گھٹنے کی انجری کا شکار

پاکستان کے مایہ ناز فاسٹ بولر شاہین آفریدی آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ (بی بی ایل) کے دوران گھٹنے کی انجری کا شکار ہو گئے ہیں۔ وہ برسبن ہیٹ کی نمائندگی کرتے ہوئے کھیل رہے تھے کہ میچ کے دوران انہیں گھٹنے میں تکلیف محسوس ہوئی برسبن ہیٹ کی جانب سے جاری بیان میں انجری […]

Gift this article