Posted inکھیل

سال 2025 پاکستان ڈومیسٹک کرکٹ کیلئے نوجوانوں کا سنہرا سال ثابت

سال 2025 پاکستان کی ڈومیسٹک کرکٹ کے لیے ایک مثبت اور تاریخی سال ثابت ہوا، جہاں نوجوان کرکٹرز پر خصوصی توجہ کے نتیجے میں نمایاں بہتری دیکھنے میں آئی۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کے وژن کے تحت ڈومیسٹک کرکٹ ڈھانچے کو مضبوط کیا گیا، جس کے باعث کئی باصلاحیت نوجوان کھلاڑی سامنے آئے۔ […]

Gift this article