Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • پاکستان

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس میں 1000 پوائنٹس کا اضافہ

1 minute read
پاکستان اسٹاک ایکسچینج: انڈیکس میں 1587 پوائنٹس کا اضافہ

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس میں 1000 پوائنٹس کا اضافہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ابتدائی ٹریڈنگ کے دوران مثبت رجحان ہے، آج بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس میں ایک ہزار پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق دوپہر تقریباً 2 بج کر 10 منٹ پر کے ایس ای-100 انڈیکس ایک ہزار 9 پوائنٹس یا 1.29 فیصد بڑھ کر 79 ہزار 38 پر پہنچ گیا، جو گزشتہ روز 78 ہزار 29 پر بند ہوا تھا۔

ای ایف جی ہرمیس پاکستان کے چیف ایگزیکٹیو رضا جعفری کا کہنا تھا کہ انڈیکس میں مثبت رجحان کی وجہ آج شام مانیٹری پالیسی کا اعلان جیسے متعدد عناصر ہیں۔

ٹاپ لائن سیکیورٹیز کے چیف ایگزیکٹیو محمد سہیل نے کہا کہ مارکیٹ اب زری پالیسی اجلاس اور جولائی کے افراط زر کے اعداد و شمار پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہے، انہوں نے مزید کہا کہ سرمایہ کاروں کی اکثریت آج شرح میں کمی کی توقع رکھتی ہے اس لیے وہ آہستہ آہستہ شیئرز خرید رہے ہیں۔

چیس سیکیورٹیز کے ڈائریکٹر یوسف محمد فاروق نے بتایا کہ مارکیٹ کو شرح سود میں 100سے 150 بیسز پوائنٹس کی کمی کی توقع ہے۔

Tags: بینچ مارک پاکستان اسٹاک ایکسچینج پوائنٹس ٹریڈنگ

Post navigation

Previous: اولمپکس ہاکی: افتتاحی پول میچ میں برطانیہ کی خواتین کو سپین کے ہاتھوں شکست
Next: جارج رسل کے نااہل ہونے کے بعد لیوس ہیملٹن نے بیلجیئم گرینڈ پریکس جیت لی

Mohsin Naqvi meets US officials, stresses further strengthening counter-terrorism cooperation
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

محسن نقوی کی امریکی حکام سے ملاقات، انسدادِ دہشتگردی تعاون مزید مضبوط بنانے پر زور

Prime Minister Shehbaz Sharif's categorical declaration: Pakistan's nuclear program is only for defense and peace
  • Top News
  • پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کا دوٹوک اعلان: پاکستان کا ایٹمی پروگرام صرف دفاع اور امن کے لیے ہے

Pakistan's major economic success, Finance Minister arrives in China to issue first Panda Bond
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

پاکستان کی بڑی معاشی کامیابی، پہلا پانڈا بانڈ جاری کرنے کیلئے وزیر خزانہ چین پہنچ گئے

یہ بھی پڑہیے

اسٹریٹ چائلڈ ورلڈ کپ 2026: پاکستان نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

Pakistan likely to make two changes in second Test against Bangladesh-PCB
  • کھیل

پاکستان کا بنگلادیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں دو تبدیلیوں کا امکان

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Prime Minister Shehbaz Sharif's categorical declaration: Pakistan's nuclear program is only for defense and peace
  • Top News
  • پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کا دوٹوک اعلان: پاکستان کا ایٹمی پروگرام صرف دفاع اور امن کے لیے ہے

Pakistan's major economic success, Finance Minister arrives in China to issue first Panda Bond
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

پاکستان کی بڑی معاشی کامیابی، پہلا پانڈا بانڈ جاری کرنے کیلئے وزیر خزانہ چین پہنچ گئے

Xi Jinping's categorical stance in Beijing meeting, no compromise on Taiwan
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین

بیجنگ ملاقات میں شی جن پنگ کا دوٹوک مؤقف، تائیوان پر کوئی سمجھوتہ نہیں

Iran's big announcement US military will not allow goods to pass through Hormuz
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین
  • مشرق وسطیٰ

ایران کا بڑا اعلان: امریکی فوجی سامان کو ہرمز سے گزرنے نہیں دیں گے

Trump's categorical stance China not needed on Iran issue
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین
  • مشرق وسطیٰ

ایران کے معاملے پر چین کی ضرورت نہیں، ٹرمپ کا دوٹوک مؤقف

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.