Posted inTop News, پاکستان

اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم،100 انڈیکس پہلی بار 83 ہزار کا سنگ میل عبور کرگیا

اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم،100 انڈیکس پہلی بار 83 ہزار کا سنگ میل عبور کرگیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس پہلی بار 83 ہزار کا سنگ میل عبور کرگیا۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے، کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز ٹریڈنگ کے […]

Gift this article