Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

پاکستان میں ریفرینگ کے مستقبل پر پی ایف ایف اور پی ایف آر اے کی میٹنگ

PFF and PFRA meeting on future of refereeing in Pakistan

PFF and PFRA meeting on future of refereeing in Pakistan

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پاکستان فٹ بال فیڈریشن اور پاکستان فٹبال ریفریز ایسوسی ایشن کے تبادلہ خیال میں پاکستان میں ریفرینگ کے مستقبل کیلئے ایک مضبوط بنیاد فراہم کرنے پر اتفاق کیا گیا،میٹنگ کا بنیادی مقصد پی ایف ایف آر اے کے آئین کو پی ایف ایف قوانین کے ساتھ ہم آہنگ کرنا تھا تاکہ باہمی تعاون سے معیاری آپریشنز کو آگے بڑھایا جا سکے.

PFF and PFRA meeting on future of refereeing in Pakistan
PFF and PFRA meeting on future of refereeing in Pakistan

چیئرمین نارملائزیشن کمیٹی ہارون ملک کی سربراہی میں لاہور میں ہونے والی میٹنگ میں این سی کے رکن محمد شاہد نیاز کھوکھر بھی ہمراہ تھے جو پی ایف ایف کی ریفری کمیٹی کے چیئرمین بھی ہیں۔ پی ایف آر اے کے وفد کی سربراہی صدر محمد شفیق کر رہے تھے۔میٹنگ کے دوران ملک بھر میں ریفریز کیلئے گورننس، تربیت اور ترقیاتی پروگراموں سمیت کئی اہم پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا گیا تاکہ ایسا فریم ورک وضع کیا جاسکے جو پاکستانی فٹبال کے منظم طریقہ کار کے مطابق ریفرینگ کے معیار کو مستقل مزاجی سے آگے بڑھائے۔
PFF and PFRA meeting on future of refereeing in Pakistan
PFF and PFRA meeting on future of refereeing in Pakistan

صدر پی ایف آر اے محمد شفیق نےچیئرمین این سی ہارون ملک کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ان کی مسلسل حمایت اور ریفریز کی ترقی کیلئے مل جل کر کام کرنے کے جذبہ کا اظہار کیا.چیئرمین ہارون ملک نے پاکستان میں ریفریز کے معیار کو بڑھانے کیلئے بھرپور تعاون فراہم کرنے کا اعادہ کیا۔ انہوں نے پی ایف ایف اور پی ایف آر اے کی کاوشوں پر روشنی ڈالتے ہوئے پاکستان میں فٹبال کے معیار کو بلند کرنے کیلئے ریفریز کے ساتھ مستقل تعاون اور ترقیاتی پروگرام جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا۔انہوں نے پی ایف آر اے کو بھرپور حمایت کا یقین دلایا اور ریفریز کی تربیت اور ترقی کیلئے جامع منصوبوں کا خاکہ پیش کیا۔

Tags: اردو انٹرنیشنل اردو فٹبال پاکستان فٹ بال فیڈریشن پاکستان فٹبال ریفریز ایسوسی ایشن فٹبال اپڈیٹ کھیل کھیل کی اردو خبر

Post navigation

Previous: عمران خان حکومت سے مذاکرات کے لیے تیار، شرائط رکھ دیں
Next: بنگلہ دیشی وزیر اعظم شیخ حسینہ چین سے ناراض، اپنا دورہ چین مختصر کر کے ڈھاکہ لوٹ آئیں: رپورٹ

FIFA World Cup: Sweden defeats Tunisia 1-5-Getty Images
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ: سویڈن نے تیونس کو 1-5 سے شکست دیدی

FIFA World Cup: Japan and Netherlands draw 2-2 in thrilling match, Germany and Ivory Coast win-Getty Images
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ: جاپان اور نیدرلینڈز کا سنسنی خیز مقابلہ 2-2 سے برابر، جرمنی اور آئیوری کوسٹ کامیاب

Women's T20 World Cup: India defeats Pakistan by 64 runs-ICC
  • کھیل

ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بھارت نے پاکستان کو 64 رنز سے شکست دیدی

یہ بھی پڑہیے

Ishaq Dar and Japanese Foreign Minister's telephone conversation — Global recognition of Pakistan's mediation efforts
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسحاق ڈار اور جاپانی وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ — پاکستان کی ثالثی کوششوں کی تعریف

US-Iran peace agreement signing ceremony to be held in Geneva, hosted by Pakistan Shahbaz Sharif
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا-ایران امن معاہدے کی دستخطی تقریب جنیوا میں ہوگی، میزبانی پاکستان کرے گا: شہباز شریف

US and Iran agree on initial ceasefire agreement, signing expected on Friday
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا اور ایران جنگ بندی کے ابتدائی معاہدے پر متفق، دستخط جمعے کو متوقع

FIFA World Cup: Sweden defeats Tunisia 1-5-Getty Images
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ: سویڈن نے تیونس کو 1-5 سے شکست دیدی

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Ishaq Dar and Japanese Foreign Minister's telephone conversation — Global recognition of Pakistan's mediation efforts
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسحاق ڈار اور جاپانی وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ — پاکستان کی ثالثی کوششوں کی تعریف

US-Iran peace agreement signing ceremony to be held in Geneva, hosted by Pakistan Shahbaz Sharif
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا-ایران امن معاہدے کی دستخطی تقریب جنیوا میں ہوگی، میزبانی پاکستان کرے گا: شہباز شریف

US and Iran agree on initial ceasefire agreement, signing expected on Friday
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا اور ایران جنگ بندی کے ابتدائی معاہدے پر متفق، دستخط جمعے کو متوقع

Security forces kill 21 more terrorists in North Waziristan in 72 hours
  • Top News
  • پاکستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 72 گھنٹوں میں مزید 21 دہشت گرد ہلاک

UAE denies reports of billions of dollars being released to Iran
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کے لیے اربوں ڈالر جاری کرنے کی اطلاعات، یو اے ای نے خبروں کو مسترد کر دیا

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.