Posted inکھیل

پاکستان نے ٹی20 کرکٹ میں ایک کیلنڈر سال میں سب سے زیادہ فتوحات کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا

راولپنڈی: پاکستان نے ہفتہ کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونے والے سہ فریقی ٹی20 انٹرنیشنل سیریز کے فائنل میں سری لنکا کو چھ وکٹوں سے شکست دے کر سال 2025 کا کامیاب اختتام کیا۔ سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 19.1 اوورز میں 114 رنز اسکور کیے پاکستان کی جانب سے شاہین آفریدی اور محمد […]

Gift this article