Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز اور جوش ہیزل ووڈ ایک اور ایشز ٹیسٹ سے باہر

1 minute read
Pat Cummins returns, Josh Hazlewood out of Ashes and Test season-AFP

Pat Cummins returns, Josh Hazlewood out of Ashes and Test season-AFP

آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز اور فاسٹ بولر جوش ہیزل ووڈ انجری کے باعث برسبین میں ہونے والے دوسرے ایشز ٹیسٹ کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔

کمر کے تناؤ سے صحت یاب ہونے والے کمنز ٹیم کے ساتھ سفر تو کریں گے لیکن میدان میں نہیں اتریں گے، جبکہ ہیزل ووڈ ہیمسٹرنگ انجری سے بحالی کے عمل میں ہیں۔

پرتھ میں کمر کی تکلیف کا شکار ہونے والے اوپنر عثمان خواجہ کو میڈیکل نگرانی کے باوجود اسکواڈ میں برقرار رکھا گیا ہے۔

آسٹریلیا افتتاحی ٹیسٹ میں انگلینڈ کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرچکا ہے اور گابا ٹیسٹ میں قیادت ایک بار پھر اسٹینڈ اِن کپتان اسٹیو اسمتھ کریں گے۔ مچل اسٹارک، اسکاٹ بولانڈ اور برینڈن ڈوگیٹ پر مشتمل پیس اٹیک دوسری بار ذمہ داری سنبھالے گا۔

آسٹریلیا کا اسکواڈ:

اسٹیو اسمتھ (کپتان)، سکاٹ بولانڈ، ایلکس کیری، برینڈن ڈوگیٹ، کیمرون گرین، ٹریوس ہیڈ، جوش انگلیس، عثمان خواجہ، مارنس لیبوشین، نیتھن لیون، مائیکل نیسر، مچل اسٹارک، جیک ویدرالڈ، بیو ویبسٹر۔

Tags: اردو انٹرنیشنل ایشز 2025 پیٹ کمنز جوش ہیزل ووڈ کرکٹ

Post navigation

Previous: ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز: سری لنکا نے پاکستان کو ہراکر فائنل میں جگہ بنا لی
Next: ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز فائنل: پاکستان اور سری لنکا آج آمنے سامنے ہوں گے

FIFA World Cup: Sweden defeats Tunisia 1-5-Getty Images
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ: سویڈن نے تیونس کو 1-5 سے شکست دیدی

FIFA World Cup: Japan and Netherlands draw 2-2 in thrilling match, Germany and Ivory Coast win-Getty Images
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ: جاپان اور نیدرلینڈز کا سنسنی خیز مقابلہ 2-2 سے برابر، جرمنی اور آئیوری کوسٹ کامیاب

Women's T20 World Cup: India defeats Pakistan by 64 runs-ICC
  • کھیل

ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بھارت نے پاکستان کو 64 رنز سے شکست دیدی

یہ بھی پڑہیے

Ishaq Dar and Japanese Foreign Minister's telephone conversation — Global recognition of Pakistan's mediation efforts
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسحاق ڈار اور جاپانی وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ — پاکستان کی ثالثی کوششوں کی تعریف

US-Iran peace agreement signing ceremony to be held in Geneva, hosted by Pakistan Shahbaz Sharif
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا-ایران امن معاہدے کی دستخطی تقریب جنیوا میں ہوگی، میزبانی پاکستان کرے گا: شہباز شریف

US and Iran agree on initial ceasefire agreement, signing expected on Friday
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا اور ایران جنگ بندی کے ابتدائی معاہدے پر متفق، دستخط جمعے کو متوقع

FIFA World Cup: Sweden defeats Tunisia 1-5-Getty Images
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ: سویڈن نے تیونس کو 1-5 سے شکست دیدی

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Ishaq Dar and Japanese Foreign Minister's telephone conversation — Global recognition of Pakistan's mediation efforts
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسحاق ڈار اور جاپانی وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ — پاکستان کی ثالثی کوششوں کی تعریف

US-Iran peace agreement signing ceremony to be held in Geneva, hosted by Pakistan Shahbaz Sharif
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا-ایران امن معاہدے کی دستخطی تقریب جنیوا میں ہوگی، میزبانی پاکستان کرے گا: شہباز شریف

US and Iran agree on initial ceasefire agreement, signing expected on Friday
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا اور ایران جنگ بندی کے ابتدائی معاہدے پر متفق، دستخط جمعے کو متوقع

Security forces kill 21 more terrorists in North Waziristan in 72 hours
  • Top News
  • پاکستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 72 گھنٹوں میں مزید 21 دہشت گرد ہلاک

UAE denies reports of billions of dollars being released to Iran
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کے لیے اربوں ڈالر جاری کرنے کی اطلاعات، یو اے ای نے خبروں کو مسترد کر دیا

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.