Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

پاکستان نے ٹی20 کرکٹ میں ایک کیلنڈر سال میں سب سے زیادہ فتوحات کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا

New ICC rankings released, Pakistani players progress-ICC

New ICC rankings released, Pakistani players progress-ICC

راولپنڈی: پاکستان نے ہفتہ کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونے والے سہ فریقی ٹی20 انٹرنیشنل سیریز کے فائنل میں سری لنکا کو چھ وکٹوں سے شکست دے کر سال 2025 کا کامیاب اختتام کیا۔

سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 19.1 اوورز میں 114 رنز اسکور کیے پاکستان کی جانب سے شاہین آفریدی اور محمد نواز نے شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے تین، تین وکٹیں حاصل کیں۔

سری لنکن بیٹر کامل مشرا نے مزاحمت کرتے ہوئے 47 گیندوں پر 59 رنز کی اننگز کھیلی جس میں چار چھکے اور دو چوکے شامل تھے۔

ہدف کے تعاقب میں پاکستان کے اوپنرز صائم ایوب اور صاحبزادہ فرحان نے ٹیم کو مضبوط آغاز فراہم کیا سابق کپتان بابر اعظم نے 37 رنز کی اہم اننگز کھیل کر پاکستان کی جیت میں کردار ادا کیا، جبکہ ٹیم نے 18.4 اوورز میں ہدف حاصل کر لیا۔

اس کامیابی کے ساتھ پاکستان نے ٹی20 کرکٹ میں ایک کیلنڈر سال میں سب سے زیادہ فتوحات کا نیا قومی ریکارڈ قائم کیا 2025 میں گرین شرٹس نے 34 میں سے 21 میچ جیتے، جبکہ اس سے قبل 2021 میں 20، 2018 میں 17 اور 2022 میں 14 فتوحات حاصل کی گئی تھیں۔

Tags: اردو انٹرنیشنل پاکستان کرکٹ کرکٹ

Post navigation

Previous: پاکستان نے سری لنکا کو 6 وکٹ سے ہرا کر ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز جیت لی
Next: ویرات کوہلی نے 52 ویں سنچری کے ساتھ ون ڈے کرکٹ کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

FIFA World Cup: Iran and New Zealand draw 2-2 in thrilling clash-Getty Images
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ: ایران اور نیوزی لینڈ کا سنسنی خیز مقابلہ 2-2 گول سے برابر

FIFA World Cup: Cape Verde, a team considered weak, surprised Spain-Getty Images
  • کھیل

فیفاورلڈ کپ : کمزور سمجھی جانے والی ٹیم کیپ ورڈی نے اسپین کو حیران کر دیا

PCB announces new central contract track system-PCB
  • کھیل

پی سی بی نے سینٹرل کنٹریکٹ کے نئے ٹریک سسٹم کا اعلان کر دیا

یہ بھی پڑہیے

Ishaq Dar and Japanese Foreign Minister's telephone conversation — Global recognition of Pakistan's mediation efforts
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسحاق ڈار اور جاپانی وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ — پاکستان کی ثالثی کوششوں کی تعریف

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Ishaq Dar and Japanese Foreign Minister's telephone conversation — Global recognition of Pakistan's mediation efforts
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسحاق ڈار اور جاپانی وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ — پاکستان کی ثالثی کوششوں کی تعریف

US-Iran peace agreement signing ceremony to be held in Geneva, hosted by Pakistan Shahbaz Sharif
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا-ایران امن معاہدے کی دستخطی تقریب جنیوا میں ہوگی، میزبانی پاکستان کرے گا: شہباز شریف

US and Iran agree on initial ceasefire agreement, signing expected on Friday
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا اور ایران جنگ بندی کے ابتدائی معاہدے پر متفق، دستخط جمعے کو متوقع

Security forces kill 21 more terrorists in North Waziristan in 72 hours
  • Top News
  • پاکستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 72 گھنٹوں میں مزید 21 دہشت گرد ہلاک

UAE denies reports of billions of dollars being released to Iran
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کے لیے اربوں ڈالر جاری کرنے کی اطلاعات، یو اے ای نے خبروں کو مسترد کر دیا

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.