Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • الیکشن 2024

تحریک انصاف کا Tiktok جلسے میں’ ایک کروڑ لائیک’ کا دعوی،مخالف بولیں ‘فراڈ’ہے

1 minute read
تحریک انصاف کا Tiktok جلس

تحریک انصاف کا Tiktok جلسے میں’ ایک کروڑ لائیک’ کا دعوی،مخالف بولیں ‘فراڈ’ہے

جیسے جیسے پاکستان میں 08 فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات تاریخ قریب آ رہی ہے، جوں جوں سیاسی سرگرمیوں میں تیزی دیکھنے میں آرہی ہے جیسا کہ تحریک انصاف نے دعویٰ کیا ہے کہ چانیز سوشل میڈیا پلیٹفار ٹک ٹاک پر اس کے سیاسی جلسے میں ایک کروڑ سے زائد افراد شریک ہوے۔ تحریک انصاف کا Tiktok جلسے میں’ ایک کروڑ لائیک’ کا دعوی

PTI TikTok Jalsa

اس طرح کے پچھلے آن لائن جلسوں میں، عمران خان کی پارٹی نے حکام کو ملک بھر میں انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا ویب سائٹس کو بلاک کرنے یا سست کرنے کا ذمہ دار ٹھہرایا تھا۔ تاہم اس بار ایسی کوئی اطلاع نہیں ملی کیونکہ جلسہ کئی گھنٹوں تک جاری رہا۔تحریک انصاف کا Tiktok جلسے میں’ ایک کروڑ لائیک’ کا دعوی

جب ماضی میں پی ٹی کے انٹرنیٹ جلسوں کے دوران انٹرنیٹ بلاکیج کا واقعہ پیش آیا تھا، تو انٹرنیٹ ٹریفک کی نگرانی کرنے والی ویب سائٹس نیٹ بلاکس نے خبردار کیا تھا۔

دوسری جانب فرحان ورک جو پی ٹی آئی کے لئے سوشل میڈیامیں پہلے کام کر چکے ہیں اور اب مخالف کیمپ میں ہیں، تحریک انصاف کے ان تمام دعوؤں کو “فراڈ” قرار دیت ہوئے کہتے ہیں کہ ٹک ٹاک لائیو پاکستان میں کام ہی نہیں کرتا۔
“ان کا کہنا تھا کہ اگر ٹک ٹاک پاکستان میں کام نہیں کر رہا ہے اوراس وقت پاکستانکے 80 لاکھ ملک سے باہر رہتے ہیں، اور اگر ہر بیرون ملک مقیم پاکستانی اس ویڈیو کو دیکھ رہا ہے، تب بھی 10 ملین لائکس نہیں بن سکتے۔”

تحریک انصاف کا ٹک ٹاک لائیو فراڈ بے نقاب 🚨🚨

آج تحریک انصاف نے ٹک ٹاک لائیو جلسہ کیا، جس میں انہی کی جماعت کے لوگوں کے شئیر کئے گئے سکرین شاٹ میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ 9 ملین لائکس ہیں۔تحریک انصاف کا Tiktok جلسے میں’ ایک کروڑ لائیک’ کا دعوی

یہ فراڈ کیوں؟

1۔ ٹک ٹاک لائیو پاکستان میں نہیں چلتا
2۔ پاکستان کی آفیشل اوورسیز کی تعداد 80… pic.twitter.com/IpEPHjTrg1

— Dr Farhan K Virk (@FarhanKVirk) January 24, 2024

نیٹ بلاکس(NetBlocks) نے آج اسرائیلی موبائل آپریٹر Pelephone کے نیٹ ورک ہیکنگ کو رپورٹ کیا تھا، جو Bezeq کی ذیلی کمپنی ہے۔سوڈان سے تعلق رکھنے والے ہیکٹیوسٹ گروپ اینونیمس نے سائبر حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے.

⚠️ Confirmed: Metrics show a disruption to the network of #Israel mobile operator Pelephone, a Bezeq subsidiary, corroborating user reports of outages; hacktivist group Anonymous Sudan has claimed the cyberattack as the latest in its campaign against prominent Israeli targets 📉 pic.twitter.com/2eV7RidPLp

— NetBlocks (@netblocks) January 23, 2024

تحریکِ انصاف

Tags: 8 فروری elections 2024 TikTok الیکشن 2024 انٹرنیٹ پاکستان پی ٹی آئی ٹک ٹاک جلسہ عمران خان

Post navigation

Previous: ڈیرہ اسمائیل خان میں پی ٹی آئی کے بلدیاتی رہنما جمعیت علمائے اسلام میں شامل
Next: عالمی عدالت برائے انصاف اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کی نسل کشی کے کیس کا فیصلہ کل سنائے گی

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف
  • الیکشن 2024
  • پاکستان

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

Davis Cup: Australia beats US to reach semifinals
  • الیکشن 2024
  • کھیل

ڈیوس کپ: آسٹریلیا نے امریکہ کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

World champion Lewis Hamilton outpaced everyone in first Formula One Grand Prix practice
  • الیکشن 2024
  • کھیل

عالمی چیمپیئن لیوس ہیملٹن لاس ویگاس گرینڈ پریکس کی پہلی پریکٹس میں سب سے آگے رہے

یہ بھی پڑہیے

How much is the FIFA World Cup trophy worth? You will be surprised to know-FIFA
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ ٹرافی کی مالیت کتنی؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

US issues visas to Iranian football team for World Cup-FIFA
  • کھیل

امریکا نے ایرانی فٹ بال ٹیم کو ورلڈ کپ کیلئے ویزے جاری کر دیے

Shoes and trash rain down on Israeli players in Albania-X
  • کھیل

البانیہ میں اسرائیلی کھلاڑیوں پر جوتوں اور کوڑا کرکٹ کی بارش

Xi Jinping will arrive in Pyongyang after seven years, important meeting with Kim Jong-un expected
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

شی جن پنگ سات سال بعد پیانگ یانگ پہنچیں گے، کم جونگ اُن سے اہم ملاقات متوقع

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Xi Jinping will arrive in Pyongyang after seven years, important meeting with Kim Jong-un expected
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

شی جن پنگ سات سال بعد پیانگ یانگ پہنچیں گے، کم جونگ اُن سے اہم ملاقات متوقع

Prime Minister Shehbaz Sharif addresses US 250th Independence Day celebrations, declares Pak-US relations a special partnership
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کا امریکا کی 250ویں یومِ آزادی کی تقریب سے خطاب، پاک-امریکا تعلقات کو خصوصی شراکت داری قرار دے دیا

Israeli police plan to recruit religious and extremist officers for Al-Aqsa Mosque compound
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیلی پولیس کا مسجد اقصیٰ کے احاطے کے لیے مذہبی انتہا پسند اہلکار بھرتی کرنے کا منصوبہ

Islamabad Shuttle Service Scandal: Overcharging and Illegal Security Revealed
  • Top News
  • پاکستان

اسلام آباد شٹل سروس اسکینڈل: اوورچارجنگ اور غیر قانونی سکیورٹی کا انکشاف

Germany suffers diplomatic setback at the UN, unable to get a seat on the Security Council
  • Top News
  • بین الاقوامی

اقوام متحدہ میں جرمنی کو سفارتی دھچکا، سلامتی کونسل کی نشست نہ مل سکی

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.