Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • پاکستان

زیک گولڈ اسمتھ کی عالمی برادری سے عمران خان کیلئے اپیل

Copy of featuredphoto - 2024-12-02T131403.533

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بانی پی ٹی آئی عمران خان کیلئےعمران خان کی سابقہ بیوی جمائما گولڈسمتھ کے بھائی زیک گولڈ اسمتھ نے عالمی برادری سے اپیل کردی ہے۔

زیک گولڈ اسمتھ نے اپنے ایکس اکائونٹ پر عالمی برادری کی توجہ مبزول کراتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی اشرافیہ جانتی ہے اڈیالہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی عمران خان پاکستانی عوام کے پسندیدہ ترین لیڈر ہیں۔

زیک نے لکھا کہ یہ لوگ اقتدار سے چمٹے رہنے کیلئے کچھ بھی کریں گے اور اس وجہ سےعمران خان کے لئے صورتحال کافی خطر ناک ہوچکی ہے۔

زیک گولڈ اسمتھ نے کہا کہ ان عناصر کی کوئی بھی حرکت عمران خان اور پاکستان کے لئے خطرناک ہوسکتی ہے، اب وقت آچکا ہے کہ عالمی برادری بانی پی ٹی آئی کے لئے بھرپور آواز اٹھائے۔

واضح رہے کہ زیک گولڈ اسمتھ کا ایکس اکائونٹ پرٹوئیٹ ڈینئیل حنان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر کی گئی پوسٹ کے بعد کی گئی جس میں انہوں نے لکھا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل سے آرمی کی جیل میں بھیج دیا گیا ، ان کی جان کو شدید خطرات لاحق ہیں۔

ڈینئیل حنان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر سوال اٹھایا ہے کہ کیا یہ لوگ عمران خان کا معاملہ ڈونلڈ ٹرمپ کے حلف اٹھانے سے پہلے نبٹانا چاہتے ہیں۔

زیک گولڈ سمتھ کی ٹوئیٹ کو پی ٹی آئی کے آفیشل ٹوئٹر ہینڈل سے ری ٹوئیٹ کیا گیا ہے۔

Tags: اڈیالہ جیل بانی پی ٹی آئی عمران خان پاکستانی اشرافیہ جمائما گولڈسمتھ زیک گولڈ اسمتھ

Post navigation

Previous: پریمیئر لیگ: چیلسی کی آسٹن ولا پر شاندار فتح ، 25 پوائنٹس کے ساتھ پوزیشن مزید مستحکم
Next: پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ممکنہ اقدامات کے خلاف پاکستان کی اسپورٹس فیڈریشنز متحرک

Iran-US talks Partial progress but decisive stage remains
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران امریکا بات چیت: جزوی پیش رفت مگر فیصلہ کن مرحلہ باقی

Prime Minister Shahbaz meets Chinese leadership, holds important discussions on peace in the region and CPEC
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم شہباز کی چینی قیادت سے ملاقات، خطے میں امن اور سی پیک پر اہم گفتگو

Quetta shuttle train suicide blast, 14 killed, 20 injured
  • Top News
  • پاکستان

کوئٹہ شٹل ٹرین خودکش دھماکا، 14 افراد جاں بحق، 20 زخمی

یہ بھی پڑہیے

Prime Minister's visit to China, important discussions expected on CPEC and investment
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم کا دورۂ چین، سی پیک اور سرمایہ کاری پر اہم بات چیت متوقع

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Iran-US talks Partial progress but decisive stage remains
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران امریکا بات چیت: جزوی پیش رفت مگر فیصلہ کن مرحلہ باقی

Prime Minister Shahbaz meets Chinese leadership, holds important discussions on peace in the region and CPEC
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم شہباز کی چینی قیادت سے ملاقات، خطے میں امن اور سی پیک پر اہم گفتگو

Quetta shuttle train suicide blast, 14 killed, 20 injured
  • Top News
  • پاکستان

کوئٹہ شٹل ٹرین خودکش دھماکا، 14 افراد جاں بحق، 20 زخمی

Prime Minister's visit to China, important discussions expected on CPEC and investment
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم کا دورۂ چین، سی پیک اور سرمایہ کاری پر اہم بات چیت متوقع

Terrible explosion in coal mine in China, 82 workers killed
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

چین میں کوئلے کی کان میں خوفناک دھماکا، 82 مزدور ہلاک

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.