Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

بابر اعظم، محمد رضوان درمیانی اوورز میں رن ریٹ کو برقرار رکھیں، یونس خان

1 minute read
بابر اعظم،

Younis Khan wants Babar Azam, Mohammad Rizwan to maintain the run rate in the middle overs

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے والے کپتان یونس خان کا خیال ہے کہ پاکستان کے ٹاپ بلے بازوں بابر اعظم، محمد رضوان اور فخر زمان کو ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کے درمیانی اوورز میں رن ریٹ کو برقرار رکھیں.

صحافیوں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے پاور پلے کے بعد درمیانی اوورز میں بھی 8 سے 9 رنز فی اوور کے رن ریٹ کو برقرار رکھنے کی اہمیت پر زور دیا۔

انہوں نے کہا کہ اگر کوئی ٹیم 200 رنز بناتی ہے تو وہ میچ بچانے کی پوزیشن میں ہو گی 170 کا اسکور اب کافی نہیں ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ‘بابر اعظم، فخر زمان، اور رضوان کو تیز اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ جانا چاہیے آج کل تیز رفتاری سے زیادہ رنز بنائے جا سکتے ہیں یہ کھلاڑیوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ جارحانہ انداز میں کھیلیں’۔

دوسری جانب انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ بلے بازوں کو کسی بھی پوزیشن پر بیٹنگ کرنی چاہیے جبکہ بولرز کو کھیل کے کسی بھی لمحے گیند بازی کے لیے تیار ہونا چاہیے۔

کپتان کو باکس سے باہر سوچنا ہوگا اور کھلاڑیوں کو بھی ایک ساتھ اپنے کمفرٹ زون سے باہر آنا ہوگا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہر کھلاڑی کو کپتان کی مدد کرنی چاہیے سب کچھ ایک شخص پر نہ چھوڑیں کیونکہ صرف ایک شخص پر منصوبہ بندی نہیں کی جا سکتی۔

پاکستان:

بابر اعظم، ابرار احمد، اعظم خان، فخر زمان، حارث رؤف، حسن علی، افتخار احمد، عماد وسیم، محمد عباس آفریدی، محمد عامر، محمد رضوان، عرفان خان، نسیم شاہ، صائم ایوب، سلمان آغا شاداب خان، شاہین آفریدی، عثمان خان

Tags: اردو انٹرنیشنل اردو کھیل پاکستان بمقابلہ آئیرلینڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 یونس خان

Post navigation

Previous: پی ایس ایل 2025: آئی پی ایل کے ساتھ ایونٹ فائدہ مند ثابت ہو سکتا ہے
Next: پاکستان کرکٹ بورڈ کا غیر ملکی کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ

Historic defeat at the hands of Bangladesh, Shan Masood likely to resign, sources say-PCB
  • کھیل

بنگلا دیش کے ہاتھوں تاریخی شکست، شان مسعودکا مستعفی ہونے کا فیصلہ

Bangladesh's historic feat, clean sweep of Pakistan in Test series-X
  • کھیل

بنگلا دیش کا تاریخی کارنامہ، پاکستان کو ٹیسٹ سیریز میں کلین سوئپ

Pak-Australia ODI series: Fakhar Zaman and Saim Ayub out of squad due to injury-PCB
  • کھیل

پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز، فخر زمان اور صائم ایوب انجری کے باعث اسکواڈ سے باہر

یہ بھی پڑہیے

Historic defeat at the hands of Bangladesh, Shan Masood likely to resign, sources say-PCB
  • کھیل

بنگلا دیش کے ہاتھوں تاریخی شکست، شان مسعودکا مستعفی ہونے کا فیصلہ

430 Gaza flotilla workers transferred to Israel, condemned by several countries
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

غزہ فلوٹیلا کے 430 کارکن اسرائیل منتقل، متعدد ممالک کی مذمت

Major progress in US-Iran conflict, oil tanker movement restored
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین
  • مشرق وسطیٰ

امریکا ایران تنازع میں بڑی پیش رفت، تیل بردار جہازوں کی نقل و حرکت بحال

Bangladesh's historic feat, clean sweep of Pakistan in Test series-X
  • کھیل

بنگلا دیش کا تاریخی کارنامہ، پاکستان کو ٹیسٹ سیریز میں کلین سوئپ

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

430 Gaza flotilla workers transferred to Israel, condemned by several countries
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

غزہ فلوٹیلا کے 430 کارکن اسرائیل منتقل، متعدد ممالک کی مذمت

Major progress in US-Iran conflict, oil tanker movement restored
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین
  • مشرق وسطیٰ

امریکا ایران تنازع میں بڑی پیش رفت، تیل بردار جہازوں کی نقل و حرکت بحال

Putin-Xi Jinping meeting in Beijing, discussions expected on energy, trade and global security
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

بیجنگ میں پیوٹن-شی جن پنگ ملاقات، توانائی، تجارت اور عالمی سلامتی پر گفتگو متوقع

Shooting at California Islamic Center, 3 worshippers including security guard killed
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

کیلیفورنیا کی اسلامی سینٹر میں فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ سمیت 3 نمازی جاں بحق

Tensions with Iran persist, Trump temporarily postpones military action
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران سے کشیدگی برقرار، ٹرمپ نے فوجی کارروائی وقتی طور پر مؤخر کردی

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.