Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

ویمنز انڈر 17 ورلڈ کپ: اسپین نے انگلینڈ کو سیمی فائنل میں شکست دے دی

1 minute read

ویمنز انڈر 17 ورلڈ کپ: اسپین نے انگلینڈ کو سیمی فائنل میں شکست دے دی

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) انگلینڈ کی ویمنز انڈر 17 ٹیم کو ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں دفاعی چیمپئن اسپین نے 3-0 سے شکست دے دی۔

اسپین کی کھلاڑی البا سیراٹو نے پہلے ہاف کے اختتام سے کچھ دیر پہلے گول کر کے دو بار کی عالمی چیمپئن اسپین کو برتری دلائی، جو کہ مئی میں انگلینڈ کو انڈر 17 یورپین فائنل میں 4-0 سے شکست دے چکی ہے۔

اسپین کی کھلاڑی پاؤ کومینڈادور نے ٹورنامنٹ میں اپنی پانچواں گول کر کے گولڈن بوٹ کی دوڑ میں سبقت حاصل کر لی، جبکہ انگلینڈ کی زارا شا نے غلطی سے اپنے ہی گول میں گیند ڈال دی، جس سے اسپین کو ڈومینیکن ریپبلک میں ہونے والے فائنل تک پہنچنے میں مزید آسانی ہو گئی۔

انگلینڈ کی ٹیم نے تین بار اس ورلڈ کپ میں حصہ لیا ہے اور دو مرتبہ سیمی فائنل میں جگہ بنائی، جبکہ 2008 میں وہ چوتھے نمبر پر آئی تھی۔

انگلینڈ کی کوچ نٹالی ہینڈرسن نے کہا، “میں لڑکیوں پر فخر کرتی ہوں۔ انہوں نے بہترین کھیل پیش کیا، یہی ہم نے ابتدا میں ان سے وعدہ کیا تھا۔ ہم نے ایک دوسرے سے وعدہ کیا کہ ہم اپنی بہترین کوشش کریں گے، اور میرے خیال میں ہم نے وہ کر دکھایا۔”

اب اسپین کا فائنل میں سامنا شمالی کوریا سے ہوگا، جس نے گروپ اسٹیجز میں انگلینڈ کو 4-0 سے شکست دی تھی۔

فائنل اتوار کے روز کھیلا جائے گا، جہاں اسپین تیسری بار ورلڈ کپ جیتنے کی کوشش کرے گا۔

Tags: اسپین انگلینڈ فٹبال کھیل

Post navigation

Previous: انسدادِ دہشت گردی ترمیمی بل 1997ء قومی اسمبلی میں پیش
Next: بارڈر سیکیورٹی مزید سخت، تمام ایئرپورٹس پر بائیو میٹرک مشینیں نصب کرنیکا فیصلہ

Pakistan Women's Team defeated Zimbabwe by 168 runs-PCB
  • کھیل

پاکستان ویمن ٹیم نے زمبابوے کو 168 رنز سے ہرا دیا

FIFA announces record prize money for 2026 World Cup-FIFA
  • کھیل

فیفا نے ورلڈ کپ 2026 کے لیے ریکارڈ انعامی رقم کا اعلان کر دیا

Pakistan's Sajid Ali Sadpara has climbed Mount Makalu, the world's fifth highest peak.-X
  • کھیل

پاکستان کے ساجد علی سدپارہ نے دنیا کی پانچویں بلند چوٹی ماؤنٹ مکالو سر کر لی

یہ بھی پڑہیے

New dispute in the Strait of Hormuz Iran accuses the US of attacking passenger ships and killing 5 civilians
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز میں نیا تنازع: ایران کا امریکا پر مسافر کشتیوں پر حملے اور 5 شہری ہلاکتوں کا الزام

Engineer Mirza case Court declares Council of Islamic Ideology opinion null and void
  • Top News
  • پاکستان

انجینئر مرزا کیس: عدالت نے اسلامی نظریاتی کونسل کی رائے کالعدم قرار دے دی

Drone attack on Fujairah oil zone, UAE claims to have shot down Iranian missile
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

فجیرہ آئل زون پر ڈرون حملہ، یو اے ای نے ایرانی میزائل مار گرانے کا دعویٰ

Pakistan Women's Team defeated Zimbabwe by 168 runs-PCB
  • کھیل

پاکستان ویمن ٹیم نے زمبابوے کو 168 رنز سے ہرا دیا

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

New dispute in the Strait of Hormuz Iran accuses the US of attacking passenger ships and killing 5 civilians
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز میں نیا تنازع: ایران کا امریکا پر مسافر کشتیوں پر حملے اور 5 شہری ہلاکتوں کا الزام

Engineer Mirza case Court declares Council of Islamic Ideology opinion null and void
  • Top News
  • پاکستان

انجینئر مرزا کیس: عدالت نے اسلامی نظریاتی کونسل کی رائے کالعدم قرار دے دی

Drone attack on Fujairah oil zone, UAE claims to have shot down Iranian missile
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

فجیرہ آئل زون پر ڈرون حملہ، یو اے ای نے ایرانی میزائل مار گرانے کا دعویٰ

Efforts to reduce regional tensions Iran and Jordan trust Pakistan's diplomatic role
  • Top News
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

علاقائی کشیدگی میں کمی کی کوششیں: ایران اور اردن کا پاکستان کے سفارتی کردار پر اعتماد

Budget preparation expedited Government orders ministries to immediately return unused funds
  • Top News
  • پاکستان

بجٹ تیاری تیز: حکومت نے وزارتوں کو غیر استعمال شدہ فنڈز فوری واپس کرنے کا حکم دے دیا

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.