Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

ومبلڈن اوپن : ٹاپ سیڈڈ جینک سنر اور دفاعی چیمپئن کارلوس الکاراز اگلے راؤنڈ میں پہنچ گئے

1 minute read
Alcaraz starts Wimbledon defence with victory

Alcaraz starts Wimbledon defence with victory

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق اٹلی کے نامور ٹینس سٹار اور میگا ایونٹ کے ٹاپ سیڈڈ جینک سنر اور سپین کے شہرت یافتہ ٹینس سٹار اور دفاعی چیمپئن کارلوس الکاراز ومبلڈن اوپن ٹینس میں مردوں کے سنگلز مقابلوں کا فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے ۔

رواں سال آسٹریلین اوپن کے چیمپئن اٹلی کے جینک سنر نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے جرمن حریف یانک ہنف مین کو 3-6، 4-6،6-3 اور 3-6 سے شکست دے کر نہ صرف ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کیا بلکہ دوسرے راؤنڈ کے لئے بھی کوالیفائی کرلیا۔

Carlos Alcaraz starts Wimbledon defence with straight-sets win over Mark Lajal
Carlos Alcaraz starts Wimbledon defence with straight-sets win over Mark Lajal

ایک اور میچ میں تین گرینڈ سلام ٹائٹلز کے چیمپئن اور میگا ایونٹ کے دفاعی چیمپئن 21 سالہ ہسپانوی ٹینس سٹار کارلوس الکاراز نے مردوں کے سنگلز مقابلوں کے پہلے راؤنڈ میں عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے ایسٹونیا کے حریف کھلاڑی مارک لاجل کو سٹریٹ سیٹس میں 6-7(3-7)،5-7 اور 2-6 سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ کے لئے کوالیفائی کرلیا۔

Tags: اردو انٹرنیشنل اردو کھیل ٹینس سٹار کارلوس الکاراز کھیل کھیل کی اردو خبر ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ

Post navigation

Previous: پاناما نے کوپا امریکہ تاریخ میں پہلی بار کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا
Next: وزیراعظم 2 روزہ دورے پر اسلام آباد سے تاجکستان روانہ

PCB announces home ODI series against Australia-PCB
  • کھیل

پی سی بی نے آسٹریلیا کے خلاف ہوم ون ڈے سیریز کا اعلان کر دیا

Pakistan Women beat Zimbabwe by a huge margin of 206 runs in the second ODI match.-PCB
  • کھیل

پاکستان ویمن نے دوسرے ون ڈے میچ میں زمبابوے کو 206 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دیدی

ICC's annual T20 rankings released, India remains at the top-ICC
  • کھیل

آئی سی سی کی سالانہ ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، بھارت بدستور سرفہرست

یہ بھی پڑہیے

Mark Haq has given new recognition to Pakistan's strength and prestige in the world Ishaq Dar
  • Top News
  • انڈیا
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

مارکۂ حق نے دنیا میں پاکستان کی طاقت اور وقار کو نئی پہچان دی: اسحاق ڈار

Iran-US tensions, alarm bells for Dubai's economy and tourism
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران-امریکہ کشیدگی، دبئی کی معیشت اور سیاحت کیلئے خطرے کی گھنٹی

Trump's sudden U-turn, Project Freedom halted over Gulf opposition
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا اچانک یوٹرن، خلیجی مخالفت پر پروجیکٹ فریڈم روک دیا گیا

PCB announces home ODI series against Australia-PCB
  • کھیل

پی سی بی نے آسٹریلیا کے خلاف ہوم ون ڈے سیریز کا اعلان کر دیا

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Mark Haq has given new recognition to Pakistan's strength and prestige in the world Ishaq Dar
  • Top News
  • انڈیا
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

مارکۂ حق نے دنیا میں پاکستان کی طاقت اور وقار کو نئی پہچان دی: اسحاق ڈار

Iran-US tensions, alarm bells for Dubai's economy and tourism
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران-امریکہ کشیدگی، دبئی کی معیشت اور سیاحت کیلئے خطرے کی گھنٹی

Trump's sudden U-turn, Project Freedom halted over Gulf opposition
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا اچانک یوٹرن، خلیجی مخالفت پر پروجیکٹ فریڈم روک دیا گیا

Trump's important announcement, hopes for a deal with Iran, announcement of temporary suspension of Project Freedom
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا اہم اعلان، ایران سے معاہدے کی امید ، پروجیکٹ فریڈم عارضی طور پر روکنے کا اعلان

New dispute in the Strait of Hormuz Iran accuses the US of attacking passenger ships and killing 5 civilians
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز میں نیا تنازع: ایران کا امریکا پر مسافر کشتیوں پر حملے اور 5 شہری ہلاکتوں کا الزام

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.