Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

ویرات کوہلی کی شاندار بیٹنگ، رائل چیلنجرز بنگلور نے مسلسل دوسری بار آئی پی ایل ٹائٹل جیت لیا

Virat Kohli's brilliant batting, Royal Challengers Bangalore won the IPL title for the second time in a row-IPL(FB)

Virat Kohli's brilliant batting, Royal Challengers Bangalore won the IPL title for the second time in a row-IPL(FB)

احمد آباد: رائل چیلنجرز بنگلور (آر سی بی) نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کا ٹائٹل مسلسل دوسری مرتبہ اپنے نام کرلیا نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں آر سی بی نے گجرات ٹائٹنز کو 5 وکٹوں سے شکست دی۔

گجرات ٹائٹنز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 155 رنز بنائے، جس میں واشنگٹن سندر نے نصف سنچری اسکور کی۔

آر سی بی کے راسخ دار سلام نے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

ہدف 156 رنز کے  تعاقب میں آر سی بی نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 18 اوورز میں ہدف حاصل کرلیا ویرات کوہلی نے ناقابل شکست 75 رنز بنا کر ٹیم کی کامیابی میں کلیدی کردار ادا کیا اور پلیئر آف دی میچ قرار پائے۔

اس فتح کے ساتھ آر سی بی مسلسل دو آئی پی ایل ٹائٹلز جیتنے والی تاریخ کی تیسری ٹیم بن گئی ہے اس سے قبل چنئی سپر کنگز اور ممبئی انڈینز بھی یہ اعزاز حاصل کرچکی ہیں۔

Tags: اردو انٹرنیشنل انڈین پریمیر لیگ کرکٹ ویرات کوہلی

Post navigation

Previous: پاکستان ویمن ٹیم کو تین ملکی سیریز میں مسلسل دوسری ناکامی
Next: امریکا کے ایرانی فوجی اہداف پر حملے، ایران کا امریکی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

Bangladesh beat Australia in ODI after 21 years-BCB
  • کھیل

بنگلادیش نے 21 سال بعد آسٹریلیا کو ون ڈے میں شکست دیدی

Asian Games 2026: PCB announces 15-member national squad-PCB
  • کھیل

ایشین گیمز 2026: پی سی بی کا 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان،صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر

Pakistani-born Zidan Iqbal's participation in the FIFA World Cup-X
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ میں پاکستانی نژاد زیدان اقبال کی شرکت

یہ بھی پڑہیے

26 militants killed in operation on terrorist hideouts near Afghan border
  • Top News
  • پاکستان

افغان سرحد کے قریب دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کارروائی، 26 شدت پسند مارے گئے

Pakistan appeals to the international community to reduce tensions and adopt the path of peace
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

پاکستان کی عالمی برادری سے اپیل، کشیدگی کم کر کے امن کی راہ اپنائی جائے

Iran's major response after US attacks, claims to have hit 21 US military targets
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکی حملوں کے بعد ایران کا بڑا ردعمل، 21 امریکی فوجی اہداف نشانہ کا دعویٰ

Bangladesh beat Australia in ODI after 21 years-BCB
  • کھیل

بنگلادیش نے 21 سال بعد آسٹریلیا کو ون ڈے میں شکست دیدی

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

26 militants killed in operation on terrorist hideouts near Afghan border
  • Top News
  • پاکستان

افغان سرحد کے قریب دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کارروائی، 26 شدت پسند مارے گئے

Pakistan appeals to the international community to reduce tensions and adopt the path of peace
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

پاکستان کی عالمی برادری سے اپیل، کشیدگی کم کر کے امن کی راہ اپنائی جائے

Iran's major response after US attacks, claims to have hit 21 US military targets
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکی حملوں کے بعد ایران کا بڑا ردعمل، 21 امریکی فوجی اہداف نشانہ کا دعویٰ

The decision to further strengthen political and economic cooperation between North Korea and China
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

شمالی کوریا اور چین کا سیاسی و اقتصادی تعاون مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ

Negotiations with Iran are ongoing, agreement is likely in two to three days Trump
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران سے مذاکرات جاری، دو سے تین روز میں معاہدے کا امکان: ٹرمپ

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.