Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا بڑا دعویٰ: ایران ڈیل کو تیار، ہرمز ناکہ بندی پر اتحادیوں سے اختلاف

Trump's big claim Iran ready for deal, disagreement with allies over Hormuz blockade

Trump's big claim Iran ready for deal, disagreement with allies over Hormuz blockade

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر  کے مطابق  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے رابطہ کیا گیا ہے اور وہ ممکنہ معاہدے کے لیے آمادہ ہے، تاہم اسی دوران امریکہ نے آبنائے ہرمز میں بحری ناکہ بندی نافذ کر دی ہے، جس پر عالمی سطح پر اختلافات سامنے آ رہے ہیں۔

میڈیا سے گفتگو میں ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ درست افراد کی جانب سے  رابطہ کیا گیا ہے اور وہ ڈیل چاہتے ہیں، لیکن انہوں نے مزید تفصیلات فراہم نہیں کیں۔ یہ بیان اسلام آباد مذاکرات کی ناکامی کے فوراً بعد سامنے آیا، جہاں امریکہ اور ایران کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکے۔

امریکی اقدام کے تحت ناکہ بندی پیر کو نافذ ہوئی، جس میں ایرانی بندرگاہوں کی جانب آنے جانے والے جہازوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ٹرمپ نے خبردار کیا کہ ناکہ بندی کے قریب آنے والی ایرانی کشتیوں کو فوری طور پر تباہ کیا جائے گا۔

دوسری جانب ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی کارروائی کا بھرپور جواب دیا جائے گا، جس سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے۔

اہم پیش رفت یہ ہے کہ نیٹو اتحادیوں نے اس امریکی اقدام میں براہِ راست شامل ہونے سے انکار کر دیا ہے۔ برطانوی وزیراعظم کیر اسٹارمر نے واضح کیا کہ ان کا ملک اس تنازع میں نہیں کودے گا۔

فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے متبادل طور پر ایک کثیرالملکی بحری مشن کی تجویز دی ہے، جس کا مقصد آبنائے ہرمز میں محفوظ جہاز رانی کو یقینی بنانا ہوگا۔

Tags: آبنائے ہرمز امریکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایرانی بندرگاہوں فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون

Post navigation

Previous: ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کی انعامی رقم کا اعلان
Next: اسلام آباد کے نجی اسکولوں پر بڑا انکشاف، اربوں کی اسکالرشپ روکنے کا معاملہ سامنے آ گیا

Security forces kill 21 more terrorists in North Waziristan in 72 hours
  • Top News
  • پاکستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 72 گھنٹوں میں مزید 21 دہشت گرد ہلاک

UAE denies reports of billions of dollars being released to Iran
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کے لیے اربوں ڈالر جاری کرنے کی اطلاعات، یو اے ای نے خبروں کو مسترد کر دیا

The Rs 1.88 trillion budget is focused on development and investment, Finance Minister said in a post-budget press conference.
  • Top News
  • پاکستان

18.8 کھرب روپے کا بجٹ ترقی اور سرمایہ کاری پر مرکوز ہے، وزیر خزانہ کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس میں گفتگو

یہ بھی پڑہیے

Pakistan football team gets entry into a major FIFA tournament-PFF
  • کھیل

پاکستان پہلی بار کوالیفائنگ مرحلے کے بغیر فیفا ایونٹ میں شرکت کرے گا

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Security forces kill 21 more terrorists in North Waziristan in 72 hours
  • Top News
  • پاکستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 72 گھنٹوں میں مزید 21 دہشت گرد ہلاک

UAE denies reports of billions of dollars being released to Iran
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کے لیے اربوں ڈالر جاری کرنے کی اطلاعات، یو اے ای نے خبروں کو مسترد کر دیا

The Rs 1.88 trillion budget is focused on development and investment, Finance Minister said in a post-budget press conference.
  • Top News
  • پاکستان

18.8 کھرب روپے کا بجٹ ترقی اور سرمایہ کاری پر مرکوز ہے، وزیر خزانہ کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس میں گفتگو

The UN has declared the actions of the Afghan morality police a violation of fundamental rights.
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی

افغان اخلاقی پولیس کی کارروائیاں، اقوام متحدہ نے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی قرار دے دیا

Trump claims deal with Iran is close, Tehran denies final decision
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا ایران سے معاہدہ قریب ہونے کا دعویٰ، تہران کا حتمی فیصلے سے انکار

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.