Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا

The national team for the Asian Under-18 Volleyball Championship has been announced

The national team for the Asian Under-18 Volleyball Championship has been announced photo credit: PVF

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔28 جولائی سے 4 اگست تک بحرین میں ہونیوالے ایونٹ میں پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کو ایک ہی گروپ میں شامل کیا گیا ہے.

ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ کیلئے پاکستان کی 12 رکنی ٹیم کا اعلان کیا گیا جس میں طلال احمد، ابو بکر، محمد عصام ، محمد حسن، جبران اجمل، جنید متہد ، علی شاہ ، محمد جنید ، محمد یحیحیٰ، محمد عرفان، محمد ناصر ، خضر حیات شامل ہیں ۔

پاکستان ٹیم ایونٹ میں بھارت، کوریا اور کویت کے ساتھ گروپ ڈی میں شامل ہے، پاکستان ٹیم 28 جولائی کو کوریا، 29 جولائی کو بھارت اور 30 جولائی کو کویت سے مقابلہ کرے گی۔

Tags: اردو انٹرنیشنل اردو کھیل انڈر 18 والی بال ٹیم ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ پاکستان والی بال فیڈریشن کھیل کھیل کی اردو خبر

Post navigation

Previous: اسرائیلی فوج لبنان میں بڑے زمینی آپریشن کے لیے تیار ہے:حکام
Next: مراکش میں گرمی کی شدید لہر ، 24 گھنٹوں کے دوران 20 سے زائد افراد ہلاک

Pakistan gets to host the Women's T20 World Cup-ICC
  • کھیل

پاکستان کو ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ کی میزبانی مل گئی

ICC Board's important decisions, concerns expressed over franchise cricket-ICC
  • کھیل

آئی سی سی بورڈ کے اہم فیصلے، فرنچائز کرکٹ پر تشویش کا اظہار

Virat Kohli's brilliant batting, Royal Challengers Bangalore won the IPL title for the second time in a row-IPL(FB)
  • کھیل

ویرات کوہلی کی شاندار بیٹنگ، رائل چیلنجرز بنگلور نے مسلسل دوسری بار آئی پی ایل ٹائٹل جیت لیا

یہ بھی پڑہیے

Russia launches major airstrike on Ukraine, killing 10 people, injuring dozens
  • Top News
  • بین الاقوامی

روس کا یوکرین پر بڑا فضائی حملہ، 10 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

Iran angered by Israeli actions in Lebanon, requests Pakistan's help to reduce tensions
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

لبنان میں اسرائیلی کارروائیوں پر ایران برہم، کشیدگی کم کرانے کے لیے پاکستان سے مدد کی درخواست

US mobilizes over Lebanon tensions, Trump advises Israel to exercise restraint
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

لبنان کشیدگی پر امریکا متحرک، ٹرمپ نے اسرائیل کو تحمل کا مشورہ دے دیا

Pakistan gets to host the Women's T20 World Cup-ICC
  • کھیل

پاکستان کو ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ کی میزبانی مل گئی

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Russia launches major airstrike on Ukraine, killing 10 people, injuring dozens
  • Top News
  • بین الاقوامی

روس کا یوکرین پر بڑا فضائی حملہ، 10 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

Iran angered by Israeli actions in Lebanon, requests Pakistan's help to reduce tensions
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

لبنان میں اسرائیلی کارروائیوں پر ایران برہم، کشیدگی کم کرانے کے لیے پاکستان سے مدد کی درخواست

US mobilizes over Lebanon tensions, Trump advises Israel to exercise restraint
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

لبنان کشیدگی پر امریکا متحرک، ٹرمپ نے اسرائیل کو تحمل کا مشورہ دے دیا

Tensions rise in Lebanon, Israel declares Beaufort Fort part of security zone
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

لبنان میں کشیدگی میں اضافہ، اسرائیل نے بیوفورٹ قلعے کو سکیورٹی زون کا حصہ قرار دے دیا

US attacks on Iranian military targets, Iran claims to have targeted US base
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکا کے ایرانی فوجی اہداف پر حملے، ایران کا امریکی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.