Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • پاکستان

مچھ و گرد نواح دھماکوں سے گونج اٹھا،دھماکوں سے شہر میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا

مچھ و گرد نواح دھماکوں سے گونج اٹھا،دھماکوں سے شہر میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا

مچھ و گرد نواح دھماکوں سے گونج اٹھا،دھماکوں سے شہر میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا

مچھ و گرد نواح دھماکوں سے گونج اٹھا متعدد گھروں کے شیشے ٹوٹ گیے . دھماکوں کے بعد مچھ شہر میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا مچھ بازار آنا فاناً بند ہو گیا .

مچھ شہر کی بجلی بند کر کے بلیک آوٹ کیا گیا ہے جبکہ اب تک کی اطلاعات کے مطابق کوئی جانی نقصان نہیں ہوا .

دھماکوں کے بعد فائرنگ کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ اب تک جاری ہے .

دوسری جانب سول ہسپتال مچھ میں ایمرجینسی نافذ کردی گئی جبکہ تمام اسٹاف کو ہسپتال پہنچنے کی ہدایات جاری.

ذرائع کے مطابق مچھ جیل پر دہشت گردوں کا ایمبش حملہ راکٹ لانچرز کے فائر کئے گئے ہیں. رپورٹ کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں مچھ جیل مین دروازہ اور باؤنڈری وال کو بھی نقصان پہنچا جیل پولیس اور ایف سی کے اہلکاروں کی طرف سے جوابی کارروائی جاری تاحال فائرنگ کاسلسلہ جاری ہے.

ذرائع کے مطابق کوئٹہ سے ایف سی کے قافلے مچھ شہر کی طرف راونہ کردئے گئے ہیں.

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق گوکرت تھانے پر بھی حملہ ہوا ہے اور کوئٹہ جانے والی تمام ٹریفک کو ڈھاڈر کے مقام پر روکا گیا ہے۔

Tags: دہشت گرد راکٹ لانچرز فائرنگ کوئٹہ مچھ مچھ جیل

Post navigation

Previous: آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت بارہ گھنٹے سے زائد سماعت جاری
Next: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا ملک بھر میں نئے کرنسی نوٹ متعارف کرانے کا اعلان

Making Pakistan a history or geography is a foolish idea ISPR
  • Top News
  • انڈیا
  • پاکستان

پاکستان کو تاریخ یا جغرافیہ بنانے کی بات احمقانہ سوچ ہے : آئی ایس پی آر

Iran threatens America, Gulf of Oman could become graveyard for American warships
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی امریکا کو دھمکی، خلیج عمان امریکی جنگی جہازوں کا قبرستان بن سکتی ہے

UAE's categorical response to Iran No external power needed for self-defense
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

یو اے ای کا ایران کو دوٹوک جواب، اپنے دفاع کے لیے کسی بیرونی طاقت کی ضرورت نہیں

یہ بھی پڑہیے

Mohammad Abbas crosses historic milestone of 1000 wickets in professional cricket-PCB
  • کھیل

محمد عباس نے پروفیشنل کرکٹ میں 1000 وکٹوں کا تاریخی سنگِ میل عبور کرلیا

Messi and Ronaldo close to setting new world record at 2026 World Cup-Getty Images
  • کھیل

میسی اور رونالڈو 2026 ورلڈ کپ میں نیا عالمی ریکارڈ بنانے کے قریب

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Making Pakistan a history or geography is a foolish idea ISPR
  • Top News
  • انڈیا
  • پاکستان

پاکستان کو تاریخ یا جغرافیہ بنانے کی بات احمقانہ سوچ ہے : آئی ایس پی آر

Iran threatens America, Gulf of Oman could become graveyard for American warships
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی امریکا کو دھمکی، خلیج عمان امریکی جنگی جہازوں کا قبرستان بن سکتی ہے

UAE's categorical response to Iran No external power needed for self-defense
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

یو اے ای کا ایران کو دوٹوک جواب، اپنے دفاع کے لیے کسی بیرونی طاقت کی ضرورت نہیں

Iran warns Trump administration, American people will now pay the economic price
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی ٹرمپ انتظامیہ کو وارننگ، معاشی قیمت اب امریکی عوام چکائیں گے

Major operation in Africa, US and Nigerian forces kill ISIS leader
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

افریقہ میں بڑا آپریشن، امریکی اور نائجیرین فورسز نے داعش رہنما کو ہلاک کر دیا

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.