اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سویڈن کے وسطی شہر اوریبرو کے تعلیمی مرکز میں فائرنگ کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک ہوگئے، جب کہ ایک مشتبہ مسلح شخص بھی مارا گیا۔ خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق ذرائع ابلاغ نے رپورٹ کیا کہ مشتبہ حملہ آور نے اپنی بندوق سے خود پر گولی چلائی، […]
