بلوچستان میں ناکام حملے کے بعد سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 7 دہشتگرد ہلاک ہوگئے، جان اچکزئی اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) نگران وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے علاقے مچھ میں گزشتہ رات پاک فوج کی جانب سے تین دہشت گردانہ حملوں کو ناکام بنانے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے […]
