لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 38 قومی کرکٹرز کے لیے نئے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا ہے، جن کی مدت 30 جون 2027 تک ہوگی۔ نئے کنٹریکٹس میں بابر اعظم، سلمان علی آغا، شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف، نسیم شاہ اور شاداب خان سمیت دیگر قومی کھلاڑی شامل ہیں، جبکہ 19 […]
