راولپنڈی ٹیسٹ کے آخری روز پاکستان نے دوسری اننگز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 284 رنز بنائے، جس کے بعد میچ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگیا۔ سعود شکیل 97 رنز بنا کر نمایاں رہے، تاہم وہ مسلسل دوسری اننگز میں بھی سنچری مکمل نہ کرسکے۔ غازی غوری نے 35 رنز کی اننگز کھیلی، […]
